مسلمانوں کی معاشی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے حکومت کی کوشش سنجیدہ
حیدرآباد۔/18اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ضلع کلکٹرس کو ہدایت دی کہ وہ اقلیتوں، پسماندہ طبقات اور درج فہرست اقوام و قبائیل سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کریں۔ کلکٹرس کانفرنس کے دوسرے دن اقلیتوں اور دیگر طبقات کی بھلائی سے متعلق اسکیمات کا چیف منسٹر نے جائزہ لیا۔ انہوں نے ض