چندرشیکھر راؤ ، صدر ٹی آر ایس منتخب
کے ٹی آر کو ورکنگ پریسیڈنٹ بنائے جانے کا امکان
کے ٹی آر کو ورکنگ پریسیڈنٹ بنائے جانے کا امکان
حیدرآباد۔20اپریل (این ایس ایس ) آندھراپردیش کے چیف منسٹر اور تلگودیشم پارٹی کے صدر آج 65سال کے ہوگئے ۔ اس موقع پر کئی وزراء ‘ پارٹی قائدین اور کارکنوں نے انہیں مبارکباد دی ۔ این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں بڑے پیمانے پر سالگرہ تقریب منعقد کی گئی جہاں مسٹر نائیڈو نے تلوار کے ذریعہ 65کیلو وزنی کیک کاٹا اور وہاں موجود خیرخواہوں میں تقسیم کردیا ۔
حیدرآباد۔20اپریل ( سیاست نیوز) مسٹر کے چندر شیکھر راؤ چیف منسٹر ریاست تلنگانہ نے قومی جنرل سکریٹری سی پی آئی ایم منتخب ہونے پر مسٹر سیتارام یچوری کو مبارکباد پیش کی ۔ آج صبح مسٹر سیتارام یچوری سے فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے مسٹر چندر شیکھر راؤ نے بات چیت کی اور ایک تلگو قائد کی اس اہم ترین عہدہ پر منتخب ہونے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا اور
حیدرآباد۔20اپریل ( این ایس ایس ) ریلوے پروٹیکشن فورسیس کے اہلکاروں نے حیدرآباد اور سکندرآباد ریلوے اسٹیشنوں پر مسافرین کے سامان کا سرقہ کرنے والے دو سارقین کو سی سی ٹی وی فٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا ۔ ایک مسافر نے حیدرآباد ۔ ممبئی ایکسپریس ٹرین نمبر 17032 میں 13اپریل کو سوار ہوتے وقت اپنے سامان کے سرقہ کی شکایت درج کروائی تھی جبکہ دوسرے
ہر گھر کو صاف پانی کی سربراہی ‘ چیف منسٹر کا جائزہ اجلاس
الیکشن کمیشن کو اختیار ‘ ونود کمار کو مملکتی وزیر داخلہ کا مکتوب
حیدرآباد۔20اپریل ( پی ٹی آئی) یو ایس ۔ انڈیا بزنس کونسل ( یو ایس آئی بی سی ) نے تلنگانہ میں مختلف شعبوں بالخصوص فارمیسی‘ ہیلت کیر ‘ انفارمیشن ٹکنالوجی ( آئی ٹی) اور انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ اس کونسل کے ایک وفد نے آج ریاستی وزیر آئی ٹی کے ٹی راما راؤ سے ملاقات کی ۔ یو ایس آئی بی سی کے وفد کی قیادت اس کے ایکز
حیدرآباد ۔ 20 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب فہیم الدین ( طاہر ) ولد جناب شیخ محبوب مرحوم کا 19 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن مسجد چمکورہ خلوت میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 21 اپریل کو بعدنماز مسجد چمکورہ خلوت میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866315108 پر ربط کریں ۔۔
تلنگانہ حکومت کی غلاف مبارک کی روانگی پر خاموشی ، حکومت اور محکمہ اقلیتی بہبود بھی جواب سے قاصر
سیلف ڈیکلریشن کی بنیاد پر مقامی تسلیم کرنے کی شکایت،اگزیکیٹیو کونسل اجلاس پر لاکھوں روپئے کا بھاری خرچ
20 مئی تک درخواستیں دینے کی سہولت : پروفیسر ایس اے شکور
اسکیم گرین چیانل سے علحدہ کردی گئی ، درخواست گذاروں کی امیدوں پر پانی پھیر جانے کا امکان
موسم گرما میں پانی اور میووے کے مشروبات کے استعمال سے راحت ممکن
نونہالان ملت اور نوجوانوں کو بنیادی دینی تعلیم کی شدید ضرورت‘ مفکر اسلام مفتی خلیل احمد اور جناب زاہد علی خان کا بیان
مسلم نوجوانوں کو مسابقت کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ، غفلت یا تحفظات کی امید نہ رکھیں
حیدرآباد ۔ 20 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : آئی پلس جو ٹائٹن کمپنی لمٹیڈ کی سرکردہ آئی ویر ریٹیل چین ہے ۔ اس نے حیدرآباد میں 20 ویں نئے اسٹور کا افتتاح کیا ہے ۔ اسٹور ہذا کا افتتاح مسز وندنا بھلا ، مارکیٹنگ ہیڈ ، آئی ویر ڈیویژن نے ٹائٹن انڈسٹریز لمٹیڈ پر کیا ہے ۔ اس موقع پر ٹائٹن آئی پلس نے 20 تا 26 اپریل ایک ہفتہ کے لیے تمام ہاوز برانڈس پر 10 فیصد ڈس
چیف منسٹر کے بھروسہ کو قائم رکھنے کا عزم ، جی ایچ ایم سی انتخابات میں اکثریت سے کامیابی کا ادعا
وزراء اور منتخب نمائندوں کو احتیاط برتنے اور ضلعی دوروں سے پولیس کو مطلع کرنے کا مشورہ
حیدرآباد۔20اپریل ( پی ٹی آئی) سائبرآباد کمشنریٹ کے حدود میں لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے ’’ شی ٹیمس‘‘ کی طرف سے پکڑے جانے والے 80فیصد خاطی نوجوان خواتین سے چھیڑ چھاڑ کو غلط نہیں سمجھتے !۔ سائبرآباد کمشنریٹ سے آج جاری ایک اعلامیہ کے مطابق ایسے نوجوان اور افراد یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے معاشرہ میں یہ ( لڑکیوں/ خواتین سے چھڑ چھاڑ) قابل ق
27 اپریل ادخال درخواست کی آخری تاریخ ، ضامن روزگار کورس پر خصوصی توجہ