عصر حاضر میں مسابقت ، ناقابل فراموش حقیقت
حیدرآباد ۔ 21 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : دور حاضر میں ہر مرحلہ پر مسابقت ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے ۔ مسابقتی امتحانات میں بہتر رینک کے ذریعہ ہی حصول داخلہ اور حصول ملازمت کی کوشش میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے اور بہتر رینک حاصل کرنے کے لیے پختہ ارادہ ، سنجیدہ محنت اور منصوبہ بند تیاری ضروری ہے کیوں کہ مسابقتی امتحانات کا طریقہ کار عام ڈگر