نریندر مودی حکومت ‘ سنگھ پریوار کی کٹھ پتلی

حیدرآباد۔ یکم اپریل، ( سیاست نیوز) قومی سی پی آئی نے بی جے پی زیر قیادت مرکزی حکومت کی مخالف عوام و فرقہ پرست طاقتوں کی ہمت افزائی کرنے والی پالیسیوں کے خلاف متحدہ جدوجہد کے ذریعہ حکومت کے ساتھ مقابلہ کرکے منہ توڑ جواب دینے کیلئے تمام سیکولر طاقتوں اور بائیں بازو جماعتوں کو متحد کرنے کے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی جنرل سکریٹر

اقلیتوں کی اسکیمات پر رفتار بے ڈھنگی کا سلسلہ جاری

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) مالیاتی سال 2014-15 ء کل ختم ہوگیا لیکن اقلیتی بہبود سے متعلق کئی اہم اسکیمات کا بجٹ جاری نہیں ہوسکا۔ اس طرح 2014-15 ء میں اقلیتی بہبود کیلئے مختص کردہ تقریباً 35 فیصد بجٹ عدم اجرائی کے سبب سرکاری خزانہ میں واپس ہوچکا ہے۔ محکمہ اقلیتی بہبود کے عہدیداروں نے محکمہ فینانس سے لمحہ آخر میں کئی اسکیمات کے بجٹ کی

آندھرا پردیش کے ٹرانسپورٹرس کو عبوری راحت

حیدرآباد۔یکم اپریل، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے پرائیویٹ بس آپریٹرس کو جزوی راحت دیتے ہوئے حیدرآباد ہائی کورٹ نے آج جاری کردہ عبوری حکم میں ان سے کہاکہ تلنگانہ کی سرحد میں داخلہ کے وقت ٹیکس ادا کرنے کی بجائے زر تلافی کے بانڈس پیش کریں۔ حکومت تلنگانہ نے آندھرا پردیش سے آنے والی ٹرانسپورٹ اور کمرشیل گاڑیوں پر آج سے انٹری ٹی

تلنگانہ اور آندھرا کے عازمین حج کو پہلی قسط ادا کرنے کی ہدایت

حیدرآباد۔یکم اپریل، ( پریس نوٹ ) حج کمیٹی آف انڈیا ممبئی نے حج 2015 کے منتخب عازمین کو حج مصارف کی پہلی قسط کے طور پر مبلغ 81ہزار روپئے ادا کرنے، اپنا اصل پاسپورٹ اور ایک عدد کلر فوٹو جمع کروادینے کی ہدایت دی ہے۔ پروفیسر ایس اے شکور اسپیشل آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے ایک پریس نوٹ میں بتایا ہے کہ تلنگانہ اور آندھراپردیش کے تمام عازمی

ٹرانسکو انجینئر کے غیر محسوب اثاثہ جات کا انکشاف

حیدرآباد ۔ یکم اپریل ۔ ( سیاست نیوز) اینٹی کرپشن بیورو نے ایک کارروائی انجام دیتے ہوئے غیرمحسوب اثاثہ جات رکھنے کے الزام میں ٹرانسکو کے ایڈیشنل ڈیویژنل انجینئر کے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے 20 کروڑ مالیتی اثاثہ جات کے دستاویزات ضبط کرلئے۔ بتایا جاتا ہے کہ شیام سندر اے ڈی ای کے مکان واقع سعیدآباد سرسوتی نگر میں آج صبح اچانک اینٹی کرپشن

امراوتی میں آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت

حیدرآباد۔ یکم اپریل، ( سیاست نیوز) ریاست آندھرا پردیش کی نئی صنعتی پالیسی کو آندھرا پردیش کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ آج یہاں آندھرا پردیش سکریٹریٹ میں آندھرا پردیش کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے اجلاس کی صدارت کی ، اور اپنی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے ک

اقلیتوں کی دلجوئی کیلئے سیاسی جماعتوں میں مسابقت

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ میں اہم سیاسی جماعتیں اقلیتوں کی تائید حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ برسر اقتدار ٹی آر ایس کی جانب سے حکومت میں ڈپٹی چیف منسٹر کے عہدہ پر مسلم اقلیت کے قائد محمد محمود علی کو مقرر کرنے کے بعد اب کانگریس پارٹی نے اقلیتوں کا دل جیتنے کی کوشش کی ہے۔ پارٹی نے قان

ایک دن میں 50لاکھ روپئے وہیکل ٹیکس کی وصولی

حیدرآباد۔ یکم اپریل، ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش سے آنے والی ٹرانسپورٹ اور کمرشیل گاڑیوں سے ٹیکس کی وصولی کا آغاز ہوگیا ہے۔ تلنگانہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے آندھرا پردیش کی سرحد سے متصل کوداڑ اور وڈا پلی چیک پوسٹ پر کل شب سے انٹری ٹیکس کی صولی شروع کردی۔ گاڑیوں کے مالکین نے نقد رقم اور ڈیمانڈ ڈرافٹ کی شکل میں رضاکارانہ طور پ

تلنگانہ کے تمام اضلاع میں شی ٹیمس کا قیام

حیدرآباد ۔ یکم اپریل ۔ ( سیاست نیوز) حیدرآباد اور سائبرآباد میں خواتین کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف قائم کردہ ’شی ٹیم ‘ کے مثبت نتائج موصول ہونے پر تلنگانہ پولیس نے اب ریاست کے تمام اضلاع میں شی ٹیم قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس سی آئی ڈی مسٹر ست نارائن نے آج میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں کمشنری

سڑک حادثہ میں اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود عمر جلیل محفوظ

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود جناب سید عمر جلیل کار کے ایک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ گزشتہ رات وہ اپنی ذاتی کار میں ڈرائیو کرتے ہوئے مانصاحب ٹینک سے گزر رہے تھے کہ اچانک سامنے ایک جانور آگیا۔ جانور کو بچانے کیلئے انہوں نے جیسے ہی بریک لگایا پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار نے ان کی کار کو ٹکر دیدی۔ حاد

ٹیٹ کم ٹی آر ٹی کی مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر سی ای ڈی ایم کے بموجب TET-cum-TRT-2015 کے تحت اساتذہ کے تقررات کے لیے منعقد شدنی امتحان میں شرکت کرنے والے اقلیتی امیدواروں کے لیے محکمہ اقلیتی بہبود حکومت آندھرا پردیش کے زیر سرپرستی مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات (CEDM) جامعہ عثمانیہ کے زیر اہتمام حسب ذیل مقامات پر 13 اپر

شادی مبارک اسکیم ، درخواستوں کے ادخال کے معاملہ میں حیدرآباد سب سے پیچھے

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( نمائندہ خصوصی ) : چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ اقلیتوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی سنجیدہ کوشش کررہے ہیں ۔ انہوں نے غریب مسلم لڑکیوں کی شادیوں کے لیے مالی مدد فراہم کرنے کی خاطر شادی مبارک اسکیم شروع کی جس کے تحت 18 سال سے زائد عمر کی ان مسلم لڑکیوں کو 51 ہزار روپئے کی امداد دی جارہی ہے جن کی شادیاں ہورہی

انٹر میڈیٹ IPASE-2015 امتحانات ، قدیم نصاب کا آخری موقع

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نامپلی حیدرآباد نے تلنگانہ ریاست کے تمام سرکاری ، امدادی ، سوشیل ویلفیر ، ٹرائیبل ویلفیر ، ماڈل اور خانگی غیر امدادی جونیر کالجس کے پرنسپلس کو مطلع کیا کہ IPASE-2015 امتحانات مئی 2015 میں منعقد ہوں گے ۔ جس کے تحت انٹرمیڈیٹ پبلک امتحانات منعقدہ مارچ 2015

تلنگانہ سے اجمیر شریف کیلئے غلاف مبارک تیار ہو کر ایک ماہ مکمل ، روانگی کا نظم ندارد

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت کی جانب سے درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اجمیر شریف میں غلاف کی پیشکشی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن غلاف کی تیاری کے باوجود ابھی تک اس کی روانگی کا فیصلہ نہیں کیا جاسکا۔ چیف منسٹر نے 5 کروڑ روپئے سے اجمیر میں حیدرآبادی رباط اور ڈھائی لاکھ سے غلاف مبارک کی تیاری کی ہدایت دی تھی۔ غلاف کی

جائیداد ٹیکس کی وصولی میں جی ایچ ایم سی نے نشانہ کو پار کرلیا

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے جائیداد ٹیکس کی وصولی میں ایک ہزار کروڑ کے نشانہ کو عبور کرلیا ہے اور جاریہ بلدیہ عظیم تر حیدرآباد نے 1111 کروڑ جائیداد ٹیکس وصول کرلیا ۔ بلدی کمشنر اس نشانہ کو بلدیہ کا کارنامہ تصور کرتے ہیں تاہم بلدیہ نے ماہ مارچ کے اختتام تک جو نشانہ مقرر کیا تھا اس سے کچھ ح

تعلیمی سال 2016-17 میں ڈی ایڈ کالجس کی تعداد میں تخفیف!

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : تعلیمی سال 2016-17 کے آغاز تک ریاست تلنگانہ میں موجود ڈی ایڈ کالجس کی تعداد 50 فیصد تک گھٹ جائے گی ۔ حکومت تلنگانہ نے بی ایڈ اور ڈی ایڈ کالجس میں جاری بے قاعدگیوں کے خاتمہ کا فیصلہ کیاہے اور ضابطہ کی تکمیل کے لیے چلائے جانے والے کالجس کو آئندہ تعلیمی سال سے داخلوں کی اجازت نہ دئیے جانے کے متعلق غور کی

مودی سے جگن کی ملاقات پر چندرا بابو بوکھلاہٹ کا شکار

حیدرآباد۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) وائی ایس آر کانگریس کی رکن اسمبلی مسز روجا نے کہا کہ جگن موہن ریڈی کی وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد تلگودیشم کی برہمی اس بات کا ثبوت ہے کہ تلگودیشم کو مرکزی حکومت پر بھروسہ نہیں ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صدر وائی ایس آر کانگریس جگن موہن ریڈی نے دہلی پہنچ کر ارکان پارلیمنٹ کے وفد کے ہم

شہر اور مضافات ترقی کی راہ پر گامزن ، کئی پراجکٹس منظور

حیدرآباد ۔ یکم اپریل (سیاست نیوز) تشکیل تلنگانہ سے قبل اور نئی ریاست کے وجود کے بعد شہر حیدرآباد کی ترقی اور سرمایہ داری کے تعلق سے محتلف قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔ شہر کی ترقی ماند پڑجانے بیرونی سرمایہ کاری نہ ہونے کا خوف پیدا کیا گیا اور اسی جانب نئی حکومت کے اقدامات بھی ان قیاس آرائیوں پر یقین کرنے کے مترادف ثابت ہوتے رہے۔ سکری

جے این ٹی یو ، کے پی ایچ بی کے قریب وکٹوریہ فوڈ اسٹریٹ

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : پکوان کے شوقین افراد کے لیے اب کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ علاقہ میں مشہور جے این ٹی یو کے قریب ایک شاندار وکٹوریہ فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح عمل میں لایا جاتا ہے ۔ جہاں ایک سو سے زیادہ کھانوں کا مزہ لیا جاسکتا ہے ۔ اس خوبصورت ایٹنگ پلیس کو پراشانت پنامنینی ان کے تین دوستوں سریکانت ، پریتم اور ہریش کے ہمراہ شرو

امراء و رؤساء کے شہروں کی فہرست میں حیدرآباد کے نام کی شمولیت

حیدرآباد ۔ یکم ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : شہر حیدرآباد ایک مرتبہ پھر شہر امراء و رؤساء کی فہرست میں شامل ہوچکا ہے اورا س فہرست میں شہر کی شمولیت کو وقار تصور کیا جارہاہے ۔ ایشیا پیسفیک خطہ میں موجود شہری اساس پر تیار کردہ رپورٹ میں حیدرآباد کو 510 امراء کے ساتھ ہندوستان کے ان 7 شہروں کی فہرست میں جگہ حاصل ہوئی ہے جو کہ ملک کے امراء کے شہر م