عالمی نمبر 1 سائنا کی پیشرفت ، ملائیشیا اوپن کوارٹرس میں داخل

کوالالمپور ۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) بی ڈبلیو ایف درجہ بندی میں باضابطہ عالمی نمبر ایک قرار دیئے جانے والی سائنا نہوال نے آج اپنا دھواں دھار ردھم جاری رکھتے ہوئے چینی کوالیفائر ژوی یاؤوکو سیدھے گیمس میں شکست دیتے ہوئے ملائیشیا اوپن سوپر سیریز پریمیر کے کوارٹر فائنلس میں رسائی حاصل کرلی۔ سائنا جن کا انڈیا اوپن فتح کے دوران عالمی نم

مک کلم کو سر رچرڈ ہیڈلی میڈل

آکلینڈ ۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے کیپٹن برینڈن مک کلم کو سر رچرڈ ہیڈلی میڈل سے نوازا گیا ہے جو ملک کا اعلیٰ ترین کرکٹ اعزاز ہے۔ یہ ایوارڈ انھیں اُن کی پرجوش قیادت اور زبردست بیٹنگ مظاہرے پر یہاں منعقدہ پرشکوہ تقریب میں عطا کیا گیا۔ 33 سالہ مک کلم نے کیویز کی قیادت کرتے ہوئے ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ فائنل تک پہونچایا جہاں وہ

مک کلم کو سر رچرڈ ہیڈلی میڈل

آکلینڈ ۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے کیپٹن برینڈن مک کلم کو سر رچرڈ ہیڈلی میڈل سے نوازا گیا ہے جو ملک کا اعلیٰ ترین کرکٹ اعزاز ہے۔ یہ ایوارڈ انھیں اُن کی پرجوش قیادت اور زبردست بیٹنگ مظاہرے پر یہاں منعقدہ پرشکوہ تقریب میں عطا کیا گیا۔ 33 سالہ مک کلم نے کیویز کی قیادت کرتے ہوئے ٹیم کو پہلی بار ورلڈ کپ فائنل تک پہونچایا جہاں وہ

نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا صدر بنا دیا گیا

لاہور۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی کے سابق صدر مصطفی کمال کے مستعفی ہونے کے بعد سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کو آئی سی سی کا صدر بنا دیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی کو تین ماہ پہلے ہی آئی سی سی کا صدر منتخب کرلیا گیا تھا۔ انہیں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے کمال کے استعفیٰ کے بعد نیا صدر چنا گیا ہے۔ کمال نے ورلڈ کپ کوارٹر فائ

محمد عامر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں تباہ کن بولنگ

لاہور۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم کو پی سی بی گریڈ ٹو کے فائنل میں پہنچا دیا۔ ایل سی سی گراونڈ لاہور میں کھیلے گئے پی سی بی گریڈ ٹو کے پہلے سیمی فائنل میں عامر نے 14 اوورز میں 47 رنز دے کر چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ بارش سے متاث

سریش رائنا کی آج شادی

نئی دہلی ۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے اسٹار کرکٹر سریش رائنا جمعہ 3 اپریل کو اپنی بچپن کی دوست و منگیتر پرینکا چودھری کے ساتھ یہاں کی پاش ہوٹل میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ۔ اُن کی ماقبل شادی تقاریب دہلی میں ہی طئے کی گئی ہے ۔ رائنا انڈین پریمیر لیگ میں چینائی سوپر کنگس کیلئے کھیلتے ہیں اور انھیں 9 اپریل کو آئی پی ایل م

یونس کا یارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ ختم، پجارا کوموقع

لاہور ۔2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان کی عدم دستیابی کے باعث یارکشائر کاؤنٹی نے معاہدہ ختم کر دیا۔ یارکشائر نے ہندوستانی ٹسٹ کرکٹر چتیشور پجارا سے معاہدہ کر لیا۔ یونس خان نے دورۂ بنگلہ دیش کی وجہ سے کاؤنٹی سے معذرت کی۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خدمات اولین ترجیح ہے

بی سی سی آئی ٹکنیکل کمیٹی کا کولکتہ میں 7 اپریل کو اجلاس

ممبئی ۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کی ٹکنیکل کمیٹی جس کی قیادت سابق ہندوستانی کپتان انیل کمبلے کررہے ہیں، اُس کی میٹنگ کولکتہ میں 7 اپریل کو طئے ہے جبکہ اُسی روز بعد میں انڈین پریمیر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب منعقد ہونے والی ہے۔ بی سی سی آئی کے ذرائع کے بموجب اس میٹنگ کو اس لئے طلب کیا گیا ہے کہ رانجی کپتانوں اور

چار روزہ ٹسٹ کرکٹ ، ای سی بی کی تجویز

لندن۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ایس سی بی) کے نئے سربراہ کولن گریوس نے تصدیق کی ہے کہ وہ پانچ روزہ ٹسٹ میچوں کو چار دنوں تک محدود کرنے کی تجویز پیش کرنے کا سوچ رہے ہیں۔مئی میں ذمہ داریاں سنبھالنے والے گریوس نے ایم سی سی ویب سائٹ سے گفتگو میں بتایا کہ ’’میرے ذاتی خیال میں ہمیں چار روزہ کرکٹ پر غور کرنا چاہیئے۔

معین خان کی برطرفی کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر معین خان کی عہدے سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ معین خان کا دو سالہ کنٹراکٹ رواں ماہ کے اختتام پر ختم ہو جائے گا۔ تاہم اس سے قبل ہی بورڈ نے معین خان کو عہدے سے برطرفی کے بارے میں باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے۔ معین کو معاہدے کے مطابق اس ماہ کی مراعات بھی ملیں گی۔ سابق چیف سل

پاکستان کا دورۂ بنگلہ دیش: عمر اکمل اور ناصر کا اخراج یقینی

لاہور۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلہ دیش کیلئے سلیکشن کمیٹی اور تینوں فارمٹ کے کپتانوں کے درمیان مشاورت جاری ہے اور اسکواڈ سے ناصر جمشید اور عمر اکمل کو باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ، ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے سلیکٹرز پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمٹ

اینڈی مرے کی میامی اوپن کے سیمی فائنل میں رسائی

میامی۔ 2 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے میامی اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔میامی میں جاری ایونٹ میں اینڈی کو آسٹریا کے تھیام ڈومینک نے پہلے سٹ میں 6-3 سے زیر کیا۔لیکن پھر اینڈی بہتر ردھم میں آئے۔انہوں نے دوسرا سٹ 6-4 کے اسکور سے جیتا۔فیصلہ کن سٹ میں تو اینڈی نے حریف کو صرف ایک پوائنٹ بنانے دیا اور سیمی فائنل میں

قران

اور بتوں سے (حسب سابق) دور رہئے، اور کسی پر احسان نہ کیجئے زیادہ لینے کی نیت سے، اور اپنے رب (کی رضا) کے لئے صبر کیجئے۔ (سورۃ المدثر۔۵تا۷)

حدیث

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بلاشبہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ (محض) اسی آیت پر عمل کریں تو ان کے حق میو وہی ایک آیت کافی ہو جائے (اور ان کو دیگر وظائف و اوراد کی ضرورت نہ رہے) وہ آیت یہ ہے: ترجمہ: ’’جو شخص خدا سے ڈرے تو خدا اس کے لئے (دنیا اور آخرت کے غموں سے) نجات کا را

نبی اکرمﷺ کے اخلاقِ عظیمہ

اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے انبیاء کرام کو حسن اخلاق اور اعلیٰ کردار کا جامع نمونہ بناکر مبعوث فرمایا، جن سے ساری انسانیت اخلاق و کردار کی رہنمائی حاصل کرتی رہی۔ ارشاد باری ہے: ’’یہ (انبیاء) وہ لوگ ہیں، جن کو اللہ تعالی نے ہدایت دی تھی تو تم ان ہی کی ہدایت کی پیروی کرو‘‘ (سورۃ الانعام۔۹۱) ’’بے شک تمہارے لئے ابراہیم اور ان کے اصحاب میں

غیبت، اعمالِ صالحہ کو ضائع کردیتی ہے

یہ بات یاد رکھنا چاہئے کہ بڑی چیز کی آفتیں بھی بڑی ہوتی ہیں، چنانچہ عمل صالح کے لئے یہ کتنی بڑی آفت ہے کہ ’’غیبت سے سارے اعمال صالحہ ضائع ہو جاتے ہیں۔ غیبت عمل صالح کی چور ہے، اگر عمل صالح کے خزانے میں یہ چور (غیبت) گھس جائے تو سارا خزانہ خالی ہو جائے گا۔ غیبت عمل صالح کی ڈائن ہے، جس سے اپنے عمل صالح کو بچانا اور حفاظت کرنا چاہئے۔ پھر ص

دو خطبوں کے درمیان دعا مانگنا

حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ

سوال :کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میںکہ کیا جمعہ کے دن دو خطبوںکے درمیان امام کے بیٹھ جانے کے وقت ہاتھ اٹھاکر دعا مانگنا مسنون ہے یا نہیں ؟