گورنمنٹ اسکول خانہ پور میں سمر کیمپ کا آغاز
خانہ پور /28 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خانہ پور کے محلہ سبھاش نگر میں سرکاری گورنمنٹ اردو میڈیم اسکول میں سمر کیمپ کا آغاز عمل میں آیا ۔ سرپنچ خانہ پور این ست نارائن نے اس کیمپ کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیمی طور پر کمزور اور پسماندہ طلباء کی رہبری کیلئے تعطیلات میں سمر کیمپ کا آغاز کر رہی ہے ۔ جو خوش آئند و قاب