کے سی آر نے زخمی سب انسپکٹر کی عیادت کی

حیدرآباد۔6اپریل ( سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ضلع نلگنڈہ کے جانکی پورم میں پیش آئے ان کاؤنٹر واقعہ میں شدید زخمی سب انسپکٹر پولیس سدیا کی کامنینی ہاسپٹل پہنچ کر مزاج پرسی کی اور ڈاکٹروں سے خواہش کی کہ خواہ علاج پر کتنے ہی مصارف عائد کیوں نہ ہوں ‘ پرواہ کئے بغیر موثر طبی سہولتیں فراہم کر کے سدیا کی زندگی ک

کمسن لڑکی سے شادی ‘ ضعیف عمانی شہری ‘ دلال اور قاضی گرفتار

حیدرآباد 6 اپریل ( سیاست نیوز) ساوتھ زون پولیس نے کم عمر لڑکی کی کنٹراکٹ میریج میں ملوث 70 سالہ ضعیف عمانی باشندے ‘دلال اور قاضی کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس مسٹر وی ستیہ نارائنا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ عمانی شہری صینائدی خمیس محمد خمیس جو شہر کو ٹورسٹ ویزا پر آیا تھا نے بارکس کے ٹراویل ایجنٹ عاصم سعید کی مدد