جی او 37 فی الفور منسوخ کرنے کا مطالبہ
نلگنڈہ ۔9 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گزشتہ ایک ہفتہ سے ضلع میں خوف و دہشت کا ماحول رہنے سے عوام میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے ۔ پولیس اور حملہ آواروں کی جانب سے ہوئی فائرنگ میں 2 حملہ آواروں کی جانب سے 4 ملازمین پولیس کو نشانہ بناتے ہوئے ہلاک کیا گیا ۔ ریاست حکومت فیصلوں کے مواقعوں پر دوراندیشی سے کام کرتے ہوئے کسی بھی پراجکٹ کے ناموں