Month: 2015 مارچ
تلنگانہ کے JEE امیدواروں کو اطلاع
حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ): تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مطلع کیا ہے کہ بورڈ کو
ہائی کورٹ کی آئندہ 15 یوم تقسیم : چیف منسٹر
بعض طاقتیں تقسیم کو روکنے کوشاں ، کونسل میں کے سی آر کا بیان
ہم ، نائیڈو سے برقی نہیں لیں گے : کے سی آر
مئی سے کوئی برقی کٹوتی نہیں ، ٹیکس چوری کرنے والوں کو انتباہ
م18 مارچ سے کاکتیہ یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات
حیدرآباد۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : کاکتیہ یونیورسٹی ورنگل کے سالانہ امتحانات کا 18 مارچ سے آغاز ہوگا ۔ کاکتیہ یونیورسٹی کے تحت ورنگل ، کھمم اور عادل آباد اضلاع کے ڈگری کالجس کے کورسیس بی اے ، بی کام ، بی بی ایم ، بی ایس سی ، سال اول ، دوم اور سوم کے سالانہ امتحانات کے لیے تینوں اضلاع میں 153 امتحانی مراکز کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں
پرنس عظمت جاہ بہادر مکرم جاہ ٹرسٹ کے چیرمین نامزد
پرنسس شاہکار ٹرسٹی مقرر، مکرم جاہ اسکول کی سالانہ تقریب، پرنس مکرم جاہ بہادر کا اعلان
شہر کے غیر سماجی عناصر کے خلاف سٹی پولیس کی کارروائی
دوبدنام زمانہ روڈی شیٹرس پر پی ڈی ایکٹ، ڈی سی پی ایسٹ زون کا بیان
ایک لاکھ سے زائد جائیدادوں پر تقررات کیلئے عنقریب اعلامیہ کی اجرائی
حیدرآباد۔/14مارچ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے اعلان کیا کہ حکومت ایک لاکھ سے زائد مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے بہت جلد اعلامیہ جاری کردے گی۔ اس طرح تلنگانہ تحریک میں اہم رول ادا کرنے والے طلبہ کو ملازمت کا حصول یقینی بنایا جائے گا۔ تلنگانہ قانون ساز کونسل میں بجٹ پر مباحث کے دوران مداخلت کرتے ہوئے چیف منسٹر نے ک
وزیر اعظم مودی کا تاریخی دورۂ جافنا
جافنا ، 14 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کسی زمانہ میں جنگ سے متاثرہ علاقہ جافنا کا وزیراعظم نریندر مودی نے آج تاریخی دورہ کیا اور انہوں نے سری لنکا میں تمام شہریوں کیلئے مساوی ترقی اور احترام پر زور دیا ۔ وزیر اعظم نے اس طرح ٹاملوں کا حوالہ دیا جنہیں ایل ٹی ٹی ای اور حکومت کے مابین جنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔ دو روزہ دورۂ سری
آندھراپردیش میں انٹر امتحان ، 8 امیدوار بک
حیدرآباد ۔ 14 مارچ (پریس نوٹ) آندھراپردیش ریاست میں 14 مارچ کو انٹرمیڈیٹ پارٹ
I انگریزی زبان اول کا امتحان منعقد ہوا۔ 439780 امیدواروں نے رجسٹر کیا جس میں سے 15798 امیدوار غیر حاضر رہے۔ 8 امیدواروں کو تلبیس شخصی کے تحت بک کیا گیا ۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے ضلع گنٹور میں امتحانات پر نظر رکھنے کیلئے آبزرورس کو روانہ کیا تھا۔
عابد علی خاں آئی ہاسپٹل پرآج مرد و خواتین کا حجامہ کیمپ
ماہر حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب اور ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ علاج کریں گے