بجٹ مخالف غریب اور موافق کارپوریٹ ‘کالے دھن سے نمٹنے لائحہ عمل نہیں
نئی دہلی 16 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )اپوزیشن جماعتوں نے این ڈی اے حکومت کے پہلے مکمل بجٹ کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا اور اسے مخالف غریب اور متوسط طبقہ قرار دیا۔ انہوں نے کارپوریٹ کی تائید و حمایت کا حامل بجٹ قرار دیا ۔ لوک سبھا میں آج عام بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں جیسے کانگریس‘ انا ڈی ایم کے‘ ترنمول کانگریس او