Month: 2015 مارچ
چرچس پر حملوں کے خلاف احتجاج ، عیسائی اسکولس بند
اسلام آباد ۔ 16 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مختلف شہروں میں آج عیسائی فرقہ کے افراد نے چرس پر کئے جانے والے حملوں کے خلاف زبردست احتجاج منعقد کیا ۔ چرچس پر طالبان کے ذریعہ کئے گئے حملوں میں 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاہور میں دو چرچس طالبان کے حملوں کا شکار ہوئے جس کے خلاف عیسائی برادری میں زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ رومن کیتھولک
داعش کا وفادار کمانڈر ہلاک
کابل ۔ 16 ۔ مارچ (سیاست ڈا ٹ کام) افغان فوج کے ہاتھوں ایک عسکریت پسند کمانڈر جو دولت اسلامیہ کااتحادی تھا، ہلاک کردیا گیا۔ وزارت دفاع کے بموجب سابق طالبان کمانڈر خادم واحدی جس نے اپنی وفاداری دولت اسلامیہ سے وابستہ کردی تھی۔ افغانستان میں فوج کے ایک حملہ میں ہلاک کردیا گیا۔
ریاستی وزیر محمد اعظم خان کی جوابی تنقیدوں پر برہمی
لکھنو ۔ 16 ۔ مارچ (سیاست لااٹ کام) بی ایس پی اور بی جے پی نے آج اترپردیش اسمبلی سے واک آؤٹ کردیا اور ریاستی حکومت پر یہ الزام عائد کیا کہ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کی روک تھام میں ناکام اور مظفر نگر کے فساد میں بے قصور افراد کے خلاف کیس درج کئے گئے ہیں۔ وقفہ صفر کے دوران کانگریس رکن ندیم جاوید نے حکومت سے دریافت کیا کہ ریاست میں سال 2013 ء
گجرات اسمبلی سے کانگریس کے 20 ارکان معطل
بارش تباہ کاریوں اور کسانوں کے نقصانات پر بحث کا مطالبہ مسترد