اقلیتی طلبہ کو حصول پوسٹ میٹرک اسکالر شپس کیلئے بونافائیڈ کے لزوم سے مشکلات

حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ (سیاست نیوز) اقلیتی طلبہ کی پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کیلئے بونافائیڈ سرٹیفکٹ کی شرط نے طلبہ کیلئے مشکلات پیدا کردی ہے۔ اسکالرشپ کیلئے درخواستوں کے ادخال کے ساتھ بونافائیڈ سرٹیفکٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تکمیل کے بغیر درخواستیں آن لائین قبول نہیں کی جارہی ہیں۔اس سلسلہ میں محکمہ اقلیتی بہبود کے اعلیٰ عہدیدار

انگریزی اسکولوں میں فروغ اردو کنونشن

حیدرآباد ۔ 16 مارچ (راست) کانفیڈریشن آف مائناریٹی انسٹیٹیوشنس و اردو اکیڈیمی جدہ کے مشترکہ زیراہتمام 19 مارچ (جمعرات) کو 9.30 بجے صبح اردو مسکن خلوت میں اردو کنونشن بعنوان ’’انگریزی اسکولوں میں فروغ اردو زبان‘‘ منعقد ہوگا جس میں بحیثیت مہمان خصوصی جناب سید جمال اللہ قادری، صدر اردو اکیڈیمی جدہ شرکت کریں گے۔ کنونشن کی صدارت جناب ایم

سونے کی خریدی پر پیان کارڈ کے لزوم کو برخاست کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد ۔ 16 مارچ (سیاست نیوز) ایک لاکھ روپئے تک کے سونے کی خریدی پر پیان کارڈ پیش کرنے کے نئے قانون کی سختی کے ساتھ مخالفت کرتے ہوئے کل ہند جیمس اینڈ جویلرس ٹریڈ فیڈریشن کے ذمہ داران نے اس لزوم کو برخاست کرنے کا مرکز سے مطالبہ کیا۔ آج یہاں کتریہ ہوٹل، پنجہ گٹہ پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فیڈریشن کے صدر مسٹر موہن لال جین نے کہا ک

سابق صدر ایران رفسنجانی کے فرزند کو 14 سال سزائے قید

لندن ۔ 16 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کے فرزند کو ایران کی ایک عدالت نے سکیورٹی سے مربوط اور مالیاتی جرائم میں بھی ملوث ہونے پر سزائے قید سنائی ہے ۔ بی بی سی کی رپوٹ کے مطابق مہدی ہاشمی رفسنجانی پر الزام ہے کہ انھوں نے 2009 ء میں متنازعہ انتخابات کے بعد نقص امن پیدا کرنے کی کوشش کی تھی اور 2012 ء میں برطانیہ س