انتقال

جگتیال۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محترمہ سکینہ بیگم ( بی جان بی ) زوجہ ابو ظفر یوسف الدین کمال مرحوم زمیندار رائیکل منڈل کا بعمر 86سال گزشتہ روز دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد جگتیال میں ریاض الدین ماما سابق صدر ملت اسلامیہ نے پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان جگتیال میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور

نلگنڈہ میں ٹریکٹر ٹرالی اُلٹ جانے سے 3افراد ہلاک

نلگنڈہ۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ میں ٹریکٹر ٹرالی کے الٹ جانے کے باعث 3افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے اور 20افراد زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت شدید تشویشناک بتائی گئی ہے۔ تفصیلات کے بموجب ضلع کے مٹم پلی منڈل کے مواضعات کوتہ پلی اور کلدواپلی سے تعلق رکھنے والے زائد از60زرعی مزدور جو مرچ کی کاشت نکالنے کی غرض سے ٹریکٹر پرمیلا

بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے قرض کی فراہمی

نلگنڈہ۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صلع میں اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے بیروزگاری کے خاتمہ کیلئے خودروزگار فراہم کرنے کی غرض سے قرضہ جات کیلئے درخواستیں داخل کرنے ضلع کلکٹر ستیہ نارائنا ریڈی نے اقلیتی طبقات سے خواہش کی۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2014-15 کیلئے حکومت کی جانب سے 50فیصد سبسیڈی اسکیم سے استفادہ کرتے ہوئے خود مکتفی بنان

قتل کے ملزم کو عمر قید کی سزا

محبوب نگر۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع محبوب نگر کے آمنگل کے سابق ایم پی پی پنتلو نائیک قتل کیس کے اہم مجرم و سابق ماوسٹ ڈی سرینوعرف وکرم کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ محبوب نگر فیملی کورٹ کے جج پی سدھاکر نے منگل کے دن وکرم کو 50ہزار روپئے جرمانہ اور عمر قید کی سزا سنائی۔ وکرم پر مقدمہ کے دوران ضلع کورٹ سے اے کے 47رائفل کے سرقہ کا بھ

مورتی کے سرقہ کے خلاف بھوک ہڑتال

تانڈور۔/18مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بوتماں مندر میں مورتی کے سرقہ کے بعد تانڈور میں اکثریتی طبقہ میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ پولیس کی ناکامی پر زنجیری بھوک ہڑتال مندر کے احاطہ میں شروع کردی گئی ہے تاہم پولیس نے جلوس کی اجازت نہیں دی ۔

تانڈور میں انفارمیشن گائیڈنس سنٹر کا افتتاح

جموں و کشمیر میں تمام فریقین کیساتھ ’’بامقصد مذاکرات ‘‘

جموں۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) حکومتِ جموں و کشمیر تمام داخلی فریقین بشمول سیاسی گروپس سے بلالحاظ ان کے نظریات و ترجیحات ’’بامقصد مذاکرات‘‘ شروع کرے گی۔ گورنر این این ووہرا نے آج ریاستی مقننہ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی ۔ بی جے پی مخلوط حکومت بامقصد اور ٹھوس مذاکرات شروع کرنے میں معاونت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ

کجریوال کو پرشانت بھوشن کا ایک اور مکتوب

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے ناراض لیڈر پرشانت بھوشن نے پارٹی سربراہ اروند کجریوال کو ایک اور مکتوب روانہ کرتے ہوئے ان کی جانب سے اٹھائے گئے دیرینہ مسائل کی سمت توجہ دلائی۔ سماجی کارکن و وکیل پرشانت بھوشن نے اِن اطلاعات کو بھی مسترد کردیا کہ اگر کجریوال نے مطالبات تسلیم کرنے سے انکار کیا تو انہوں نے قومی عاملہ

وزیراعظم سری لنکا کے ریمارکس پر پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں آج ارکان نے وزیراعظم سری لنکا رانیل وکرما سنگھے کے اِن ریمارکس پر تشویش کا اظہار کیا کہ ان کے ملک کی بحریہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی مداخلت کار کو گولی مار دے۔ اپوزیشن کے احتجاج کی بناء حکومت کو اس مسئلہ پر مباحث کے لئے آمادگی ظاہر کرنی پڑی۔ لوک سبھا ڈپٹی اسپیکر اور انا ڈی ایم کے لیڈر ا

معمر راہبہ کی عصمت ریزی : انسانی حقوق کمیشن کی نوٹس

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)قومی انسانی حقوق کمیشن نے حکومت مغربی بنگال سے معمر راہبہ (نن) کی مبینہ طور پر اجتماعی عصمت ریزی کے سلسلے میں رپورٹ طلب کی ہے۔ کمیشن نے چیف سیکریٹری اور ڈائریکٹر جنرل پولیس مغربی بنگال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے میں اندرون دو ہفتے رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کمیشن نے میڈیا کی رپورٹس پر ازخود

ہندوستان میں 95.5 کروڑ موبائل صارفین

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی 120 کروڑ آبادی میں 95.5 کروڑ موبائل فون کنکشنس ہیں۔ وزیر ٹیلیکام روی شنکر پرساد نے آج لوک سبھا میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعداد اس بات کا مظہر ہے کہ ملک میں موبائل فون نیٹ ورک کس قدر وسعت اختیار کرگیا ہے۔ انہوں نے وقفۂ سوالات کے درمیان بتایا کہ گزشتہ سال تک ملک میں 30 کروڑ انٹرنیٹ کنک

شمسی طیارہ کی وارناسی کیلئے پرواز

احمدآباد۔18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)دُنیا کے پہلے شمسی توانائی سے چلنے والے طیارہ ’’سولار ایمپلس۔2‘‘ نے آج وارناسی کیلئے اُڑان بھری۔ سوئٹرزلینڈ کے پائیلٹ اینڈرے بورش برگ نے مقامی وقت کے مطابق 7:18 بجے صبح طیارہ کی پرواز شروع کی۔ اس کی پرواز میں مقررہ وقت سے تقریباً 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ یہ طیارہ احمدآباد سے وارناسی کیلئے روانہ ہوا۔ اس

بی ایچ ای ایل میں آئندہ ماہ نجی کاری کا امکان

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)حکومت نے آئندہ مالیاتی سال نجی کاری کیلئے پبلک سیکٹر یونٹس کی فہرست تیار کرلی ہے اور اپریل میں بی ایچ ای ایل سے اس کا آغاز ہوگا تاکہ سال 2015-16ء کیلئے 41 ہزار کروڑ روپئے حاصل کرنے کا نشانہ پورا کیا جاسکے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ محکمہ نجی کاری نے بی ایچ ای ایل میں حصص کی یہ فروخت کیلئے بیرون ممالک لندن ، س

سلیم خاں اور چار دیگر کا پدم ایوارڈس قبول کرنے سے اِنکار

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مشہور قلم کار سلیم خاں بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے والد اور چار دیگر نے سال 2015ء میں پدم ایوارڈس قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔ منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ عام روایت یہ ہے کہ ایوارڈ کا اعلان کرنے سے قبل جس شخص کو یہ ایوارڈ دیا جارہا ہے، اس کی رضامندی حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہ

گاندھی جینتی کی تعطیل حذف ،راجیہ سبھا میں گوا حکومت پر تنقید

نئی دہلی۔ 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)حکومت ِ گوا کی جانب سے تعطیلات کی فہرست میں 2 اکتوبر (گاندھی جینتی) حذف کئے جانے کا مسئلہ آج کانگریس نے آج راجیہ سبھا میں اٹھایا۔ مرکز نے بی جے پی زیراقتدار ریاست کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ طباعت کی غلطی تھی جسے درست کیا جارہا ہے۔ شانتا رام نائیک (کانگریس) نے وقفۂ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا ک

بودھن میں قومی سطح کے یونیورسٹی کے قیام کیلئے جگہ کا معائنہ

بودھن ۔ 18مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن میں قومی سطح کی یونیورسٹی کے قیام کیلئے 10کروڑ روپئے رقم کی اجرائی عمل میں آئی ‘ ڈپٹی کمشنر محکمہ تعلیمات حیدرآباد شریمتی کلاوتی نے جگہ کا انتخاب کرنے مقامی عہدیداراوں کے ہمراہ بودھن شہر کے مضافات میں واقع موضع پانڈو فارم میں موجود 8ایکر سرکاری اراضی کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے اخباری نمائندوں س

مسلمانوں کیلئے چیف منسٹر کے اعلان کا خیرمقدم

محبوب نگر ۔ 18مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت نے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے مسلمانوں کی پسماندگی کے پیش نظر جاریہ اسمبلی سیشن میں چیف منسٹر کے بیان اور اعلانات کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انڈین یونین مسلم لیگ قائدین نے ایک پریس کانفرنس میں مشترکہ طور پر کیا ۔ انہوں نے چیف منسٹر کے اس اعتراف اور بیان پر مسرت کا اظہا

مزدوروں کو کام فراہم کرنے عہدیداروں کو ہدایت

محبوب نگر ۔ 18مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دیہاتوں میں مزدوروں کو کام فراہم نہ کرنے سے مزدور روزگار کیلئے نقل مقام کررہے ہیں ۔ اس کو روکنے کیلئے ضمانت روزگار اسکیم کے تحت کام فراہم کیا جائے ۔ ریاستی دیہی ترقیات کے کمشنر انیتا رامچندرن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ضلع عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں گذشتہ

کراٹے سیکھنے لڑـکیوں کو کلکٹر کا مشورہ

محبوب نگر ۔ 18مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہنگامی صورتحال میں لڑکیاں حفاظت خود اختیاری کے تحت کراٹے اور دیگر دفاعی فن ضرور سیکھیں ۔ ان خیالات کا اظہار ضلع کلکٹر سری دیوی نے کستوربا گاندھی اقلیتی گرلز اسکول میں منعقدہ کراٹے تربیتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام اسکولس کے طلباء وطالبات کا کراٹے سیکھنا ضروری ہے ۔ می

برقی سب اسٹیشن کیلئے اراضی کا معائنہ

یلاریڈی ۔ 18مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل یلاریڈی کے لکشماپور موضع شیوار پر جدید برقی سب اسٹیشن منظور کیا گیا ‘ کیلئے ضروری اراضی کا مقامی رکن اسمبلی مسٹر روینہ ریڈی نے معائنہ کیا۔ موضع شیوار پر 33/11 KV برقی سب اسٹیشن کے قیام کیلئے فنڈ جاری کئے جانے سے اس کی تعمیرات کیلئے ضروری اراضی عوام نے منتخب کیا جس پر رکن اسمبلی نے اظہار اطمینان