سرکاری ملازمتوں میں تقررات کا مطالبہ ، طلباء کا احتجاج
حیدرآباد۔/18مارچ، ( سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی آج ایک بار پھر طلباء کے احتجاج سے دہل گئی۔ سرکاری ملازمتوں پر تقرات کے اعلان کا مطالبہ کرتے ہوئے طلباء نے احتجاج منظم کیا۔ عثمانیہ یونیورسٹی طلباء کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے چلو اسمبلی مارچ کی اپیل کی تھی اور آج صبح ہی سے کیمپس کے سارے طلباء تاریخی آرٹس کالج کی عمارت کے پاس جمع ہوگئے ا