قرض فراہمی کے نشانہ کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نظام آباد :19؍ مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)معاشی سال کے اختتام میں 10 یوم باقی ہے لہذا قرضہ جات کی فراہمی کیلئے مقرر کردہ نشانہ کو جلداز جلد تکمیل کریں۔ ان خیالات کا اظہار ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس آج نظام آباد کے پرگتی بھون میں بینکر س کے مشترکہ کمیٹی کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ ضلع کلکٹر کی صدارت میں منعقدہ بینکرس کے اجلاس کو مخا