بے رحم اے ٹی ایس نے مجھے دہشت گردی کیس میں پھنسایا :خطیب
٭ مسلمان ہونے کی وجہ سے میرے لڑکے کا مستقبل تباہ کردیا گیا‘خطیب کے والد کا بیان
٭ اس کیس نے ہماری زندگی تباہ کردی ٭ دیگر بچوں کی شادیوں پر اثر پڑا
٭ مسلمان ہونے کی وجہ سے میرے لڑکے کا مستقبل تباہ کردیا گیا‘خطیب کے والد کا بیان
٭ اس کیس نے ہماری زندگی تباہ کردی ٭ دیگر بچوں کی شادیوں پر اثر پڑا
نئی دہلی 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) حصول اراضی بل کے خلاف اپوزیشن کی متحدہ مہم کو نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسانوں سے راست مخاطب ہوکر کہا کہ اپوزیشن آپ کو جھوٹ بول رہی ہے ۔ سیاسی سازش کے تحت اپوزیشن نے جھوٹا پروپگنڈہ شروع کیا ہے اس سے کسان برادری میں الجھن پیدا ہوجائے ۔ اپنے ماہانہ ’’من کی بات‘‘ ریڈیو پروگرام سے خطاب
میکسیکوسٹی۔22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میکسیکو میں ریسلنگ کے دوران ایک ریسلر گردن پر فلائنگ کک لگنے سے چل بسا۔ شائقین اور ریسلر دیر تک یہی سمجھتے رہے کہ وہ زندہ ہے، کھیل جاری رہا۔ رپورٹ کے مطابق دنیا ابھی آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کی موت کو بھلا نہیں پائی کہ اور ایک کھلاڑی دوران کھیل جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔میکسیکو میں پہلوان کی فلائنگ کک سے
ولنگٹن۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے اسٹار بیٹسمین کرس گیل 2016ء کے عالمی ٹوئنٹی 20 پر نظر مرکوز کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ کھیل میں برقرار رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن انہوں نے یہ اعتراف بھی کیا کہ کمر درد کے سبب وہ شاید آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف ٹسٹ سیریز سے دور رہیں گے۔ غرب ہند کی ریاست جمائیکا سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ بیٹسم
انڈین ویلس (امریکہ)۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور افسانوی سوئس کھلاڑی مارٹینا ہنگس نے ایک چھوٹی سے کامیابی کے ساتھ اپنی ساجھیداری کا آغاز کیا۔ انہوں نے بی این پی پریباس اوپن کے قطعی مقابلہ میں ایکاٹرینا ماکارووا اور ایلینا وینینا کو 6-4، 6-3 سے شکست دے دی۔ ٹاپ سیڈس ثانیہ اور ہنگس جو حال ہی میں ایک دوسرے کے
کولکتہ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) موہن بگان نے آج یہاں کھیلے گئے آئی لیگ فٹبال ٹورنمنٹ میں سابق چمپینس ڈیمپو ک2-0 سے شکست دے دی، بالخصوص دوسرے نصف میں سخت مقابلے کے بعد ملنے والی اس کامیابی کے بعد فاتح ٹیم کو لیگ کے ٹیبل پر پہلے مقام کی حامل بنگلورو فٹبال کلب پر ایک پوائنٹ کی سبقت برابر کرنے کا موقع فراہم ہوگیا۔دھنا چندرا نے پہلا ا ور بلو
سڈنی ۔22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ورلڈ کپ میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میں ٹاکرا تو جمعرات کو ہوگا۔جارح مزاج آسٹریلیائی آل راؤنڈر میکسویل نے لفظوں کی جنگ شروع کر دی ہے۔ہندوستانی ٹیم جو ورلڈ کپ میں تو اب تک ناقابل شکست ہے ،لیکن اس کیلئے دورہ آسٹریلیا بھیانک خواب کی طرح ہے جہاں وہ میگا ایونٹ سے پہلے کوئی کامیابی حاصل نہی
سڈنی ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں تو ابھی چند دن باقی ہیں لیکن میچ سے پہلے نفسیاتی برتری حاصل کرنے کے لیے بیان بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔جارحانہ بلے بازی کیلیے مشہور آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنلس میں ہندوستان کے خلاف آسٹریلیا کیلئے وہ اسپن
سڈنی۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی چیرمین اور بی سی سی آئی کے صدر این سرینواسن، بی سی سی آئی کے سیکریٹری انوراگ ٹھاکر کے ساتھ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں میزبان آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کے مقابلے کا مشاہدہ کریں گے لیکن موجودہ صدر جگموہن ڈالمیا ناسازیٔ صحت کے سبب غیرحاضر رہیں گے۔ بی سی سی آئی کے ذرائع نے کہا کہ سرینواسن اور ٹھاکر کے عل
آکلینڈ۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے کوچ مائک ہیسن آج یہاں اعلان کیا کہ ورلڈ کپ سیمی فائنلس کی ترتیب پر کسی بحث کی گنجائش نہیں ہے۔ ولنگٹن میں گزشتہ روز کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں مارٹن گپٹل کے ریکارڈ 237 رنز (ناٹ آؤٹ) کی مدد سے ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ بھی سیمی فائنلس میں داخل ہوچکی ہے۔ سیمی فائنل میں نی
لاہور۔22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ورلڈ کپ مشن تو پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناکامی کے ساتھ اختتام کو پہنچا، اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو ون ڈے کے نئے کپتان اور سلیکشن کمیٹی کے تقرر میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔پی سی بی کو مصباح الحق کی ریٹائر منٹ کے بعد ون ڈے ٹیم کے نئے قائد کی تلاش ہے اس کے ساتھ ساتھ دورہ بنگلہ دیش کے لیے ٹیم کا انتخاب بھی نئی سلیکشن کم
نئی دہلی۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کھیلوں اور اتھلیٹ کے قومی مقابلوں میں حصہ لینے والے جسمانی طور پر معذور اسپورٹس مین اور اتھیلیٹس کو بہتر فرنیچر اور صحت و صفائی کے انتظامات کے بغیر گندے مقامات پر ٹھہرائے جانے کے واقعہ کا سخت نوٹ لیتے ہوئے وزیر اسپورٹس سربانندا سونووال نے آج منتظمین سے رپورٹ طلب کی اور اندرون 24 گھنٹے ضروری کارروائی
کام)پاکستانی آل راؤنڈر کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوارٹر فائنل ہارنے کا افسوس ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں۔ آفریدی کا مزید کہنا ہے کہ کوارٹر فائنل میں جو شاٹ کھیلا وہ وقت کا تقاضا تھا، جو روک رہے تھے وہ بھی آؤٹ ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ شہریارخان اور کرکٹ بورڈ کا شکر گزار ہوں جنہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا، پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم ک
نئی دہلی۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نوعمر ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی این سکی ریڈی ویمنس ڈبلز میں اپنی ساجھیدار پردنیا گادرے کے ساتھ پولش اوپن خطاب جیتنے کے بعد پورے اعتماد کے ساتھ دنیا کی 16 سرکردہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شمولیت اور آئندہ سال ہونے والے ریو اولمپکس میں کوالیفائی ہونے پر توجہ مرکوز کرچکی ہے۔ گزشتہ سال اوبر کپ اور ایشیائی کھ
سوچی (روس)۔ 22 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ ویمنس چیس چمپین شپ کے دوسرے کھیل کے دوسرے مرحلے میں ہونہار ہندوستانی شاطر لڑکی کونیرو ہمپی آج چین کی تنگ جس لی کے خلاف 16 ویں مرحلے میں پہونچ گئی ۔ چمپین شپ ناک آؤٹ کے دوسرے مرحلے کے کھیل میں واپسی کے ساتھ ہمپی کو افتتاحی کھیل میں کامیابی کے سبب ایک پوائنٹ کو سبقت حاصل ہوگئی۔ چمپین شپ ٹائٹل تک رسا
عائشہ بہت اچھی بچی تھی ۔ اس کی ایک بہت اچھی عادت تھی کہ وہ ہر معاملے میں غور و فکر کرتی تھی۔ ایک دن عائشہ اسکول سے تھکی ہوئی گھر آئی کیونکہ اس دن گرمی بہت زیادہ تھی لہذا وہ بے دھیانی میں گھر کا دروازہ بند کرنا بھول گئی اور اپنے کمرے میں جاکر بستر پر سو گئی ۔
ریسلنگ : ریسلنگ دنیا کا سب سے پرانا کھیل مانا جاتا ہے۔ اہرام مصر کی دیواروں پر بھی اس کھیل کی تصاویر نظر آتی ہیں۔ جن سے پتہ چلتا ہے کہ آج کے پہلوان جو داؤ پیچ دکھاتے ہیں وہ اس زمانے میں بھی آزمائے جاتے تھے۔ یعنی آج سے 5000 سال پہلے بھی ریسلنگ بہت ترقی یافتہ کھیل تھا۔ اس کے بعد یہ یونان میں کھیلا جانے لگا اور قدیم دور کے یونان میں یہ اتھیل
٭اخلاق کے موتی جہاں بھی دیکھو
انہیں اپنے دامن میں بھر لو ۔
علم سے محبت کرنا‘عقل سے محبت کرنا ہے ۔
٭جب غصہ تم پر غلبہ پائے تو خاموشی اختیار کرو ۔
٭ نعمتیں ان کو ملتی ہیں‘ جو نعمتوں کی قدر کرتے ہیں۔
٭ اعمال کے میزان میںجو چیز سب سے زیادہ بھاری ثابت ہوگی وہ حسن خلق ہے ۔
٭ مالک نے نوکر سے کہا: اس قدر مہنگائی ہورہی ہے اور تم نے پراٹھے میں اتنا زیادہ گھی ڈالا ہے۔ نوکر نے ہچکچاتے ہوئے کہا: معاف کیجئے گا مالک، غلطی سے میرا پراٹھا آپ کے پاس آگیا۔
٭ وکیل تم نے پولیس آفیسر کی جیب میں جلتی ہوئی سگریٹ کیوں رکھی؟ملزم جناب ! انہوں نے خود ہی کہا تھا کہ کام کروانا ہے تو پہلے میری جیب گرم کرو۔
ایم اے حمید