کریم نگر میں ایس ایس سی امتحان کا پرامن انعقاد

کریم نگر۔/25مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مہتمم تعلیمات کریم نگر منگیا کے بموجب دسویں جماعت کے امتحانات مارچ 2015 کے ضمن میں آج پہلے دن منعقدہ امتحانات پرامن طور پر انجام پائے اور آج 274 امتحانی مراکز میں جملہ 63128 کے منجملہ 62785 طلباء امتحان میں شرکت کئے۔ 343طلباء غیر حاضر رہے۔ آج ریاستی مبصرین اور ضلعی مہتمم تعلیمات کے ساتھ 11فلائنگ اسکواڈ نے

آٹو کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

مدہول /25 مارچ( سیاست ڈسڑکٹ نیوز ) مدہول منڈل کے موضع آشٹا میں سڑک حا دثہ میں ایک شخص کی موت واقع ہو گئی تفصیلات کے بموجب نیما گجنا عمر 45 سال متو طن آشٹا اپنی اہلیہ کے انتظار میں سڑک پرکھڑاانتظار کر رہ تھا اس کی بیوی بھینسہ سے آشٹا آر ہی تھی لیکن تیز رفتار آٹو نے ٹکر دی جس کے نتیجے میں گجنا برسر موقع ہلا ک ہو گیا اس کی اطلاع پولیس کو

نظام آباد میں غیر مجاز قبضوں کی برخواستگی کا سلسلہ جاری

نظام آباد:25؍ مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میونسپل کارپوریشن کے عہدیدار گذشتہ دو دنوں سے غیر مجاز اراضیات پر قائم قبضوں کو برخواست کردینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آج شہر کے ڈیویژن نمبر 36 دوڈو کمریا نگر میں سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ جات کو برخواست کراتے ہوئے محکمہ ریونیو،میونسپل کارپوریشن اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ تفصیلا

حکومت کرناٹک کی جانب سے اقلیتی طلبہ کو مالی امداد

گلبرگہ /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نویز ) ڈائر کٹوریٹ آف مائیناریٹیز کی جانب سے سال 2013-14 کیلئے پری میٹرک اسکالر شپ 7 لاکھ 75 ہزار طلباء کو منظور کی گئی تھی۔ جس میں سے 90% طلباء و طالبات کے لئے آن لائن رقم جمع کرائی جاچکی ہے۔ بقیہ 10% بذریعہ چیک طلباء کو روانہ کردی گئی ہے۔ اسی طرح پوسٹ میٹرک اسکالر شپ 55 ہزار طلباء و طالبات کو اور میرٹ کم میں اسک

پینے کے پانی کے کام تجاویز ارسال کرنے کی خواہش

کریم نگر /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم گرما میں مواضعات میں پینے کے پانی کے مسائل کی یکسوئی کیلئے نشاندہی کئے گئے کاموں کی منظوری کیلئے فوری تجاویز ارسال کریں ۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے کلکٹریٹ سے ضلع کے تمام آر ڈی اوز ، تحصیلداران ، ایم پی ڈی اوز ، منڈل اسپیشل عہدیداران کے ساتھ موسم گرما مںی آبی مسائل اراضی خریدی اسکیم ، کلیانا ل

پینے کے پانی کی فراہمی پر خصوصی توجہ دینے عہدیداران کو ہدایت

بیدر /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر برائے میونسپل انتظامیہ اوقاف امور قمراسلام کے پی سی سی دفتر پر پارٹی ورکرس کے مسائل سننے کے بعد اپنی پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ انہوں نے وزیر اعلی سدرامیا کے آگے میونسپل انتظامیہ محکمہ سے متعلق کئی اہم تجاویز رکھی ہیں جو ریسات کے بیشتر میونسپل علاقوں میں پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا کر

ظہیرآباد کے ادبی ہال کی تعمیر ہنوز ادھوری

ظہیرآباد /25 مارچ ( فیاکس ) ظہیرآباد میدک ڈسٹرکٹ مائنارٹیز ویلفیر اسوسی ایشن کے عہدیداران مسرس محمد غوث الدین غوری ، محمد قاسم علی ، محمد مبشرالدین ، ایم اے علیم ، سید شاہ رحمت اللہ قادری ، محبوب غوری ، ایم اے عظیم ، ڈاکٹر محمد عوث الدین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ظہیرآباد میں ادبی ہال کاکوئی پرسان حال نہیں ۔ یہ ادبی ہال 1994 میں کانگری

سندرشنا پروگرام مسائل کی برسر موقع یکسوئی

چپہ ڈنڈی /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مختلف مسائل کی برسر موقع یکسوئی کے مقصد سے گرام سندرشنا پروگرام کا ہر منگل کو انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ چپہ ڈنڈی منڈل ارنا کنڈہ میں منعقدہ پروگرام سندرشنا سوچھ بھارت پروگرام میں منڈل ویلفیر آفیسر انور حسین نے شرکت کی ۔ انہوں نے مختلف گلیوں کی صفائی کے کاموں میں حصہ لیا ۔ بعد ازاں کاٹن کے پرا

امتیازی کامیابی حاصل کرنے طلبہ کو مشورہ

سلطان آباد /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سلطان آباد کے کندریا ہائی اسکول کے ایس ایس سی اسٹوڈنٹس سے مخاطب کرتے ہوئے ایم ایم پی پاروپلی راجیشوری نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ نشانات حاصل کرکے گاؤں کا نام روشن کریں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں ۔ گذشتہ سرپنچ پوچم پلی منشودی ایم پی ٹی سی ڈی بھومیش 25 دستی گھڑیاں اور 120 پن اسٹوڈنٹس دیکر ہمت افزائی

سرپور ٹاون میں ایس ایس سی امتحان پرامن انعقاد

سرپور ٹاون /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر ایس ایس سی امتحانات مستقر کے چار امتحانی سنٹروں میں آج 25 مارچ کے روز پرامن طریقہ سے انعقاد عمل میں آیا ۔ یہ بات منڈل ایجوکیشن آفیسر پربھاکر نے بتائی ۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ چار سنٹروں میں آج پہلے روز ایس ایس سی امتحانات میں 14 طلباء غیر حاضر رہے ۔ اس طرح سے آج دسویں ج

اصلاح معاشرہ ویلفیر سوسائٹی کا جلسہ تقسیم اسناد

نظام آباد /25 مارچ ( فیاکس ) جناب محمد سعیدالدین پرنسپل ریٹائرڈ و معتمد اصلاح معاشرہ ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کی اطلاع کے مطابق جلسہ تقسیم سرٹیفکیٹ ٹیلرنگ مہندی و اسلامک ٹریننگ کی تربیت یافتہ طالبات کو انشاء اللہ بروز جمعرات 12 بجے دن بتاریخ 26 مارچ جامعتہ الزہرہ للبنات کھوجہ کالونی نظام آباد میں دئے جائیں گے ۔ جناب محمد ریاض احمد کار

پٹلم میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا پرامن انعقاد

پٹلم /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ جونئیر کالج کے پرنسپل جناب شیخ سلام نے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اختتام پرامن طور پر ہوا ہے ۔ 25 م ارچ سے ایس ایس سی امتحانات کا آغاز عمل میں لایا جارہا ہے ۔ مستقر پٹلم میں دو مراکز قائم کئے گئے ۔ اردو اپر پرائمری اسکول کے صدر مدرس کی اطلاع کے بموجب اول جماعت تا پنجم جما

گمبھی راؤ پیٹ میں ایس ایس سی امتحان کا آغاز

گمبھی راؤ پیٹ /25 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نوتشکیل شدہ ریاست تلنگانہ میں آج سے شروع کردہ ایس ایس سی کے سالانہ امتحان کے تحت گمبھی راؤ پیٹ میں بھی پہلے پرچہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ مستقر گمبھی راؤ پیٹ میں امتحان کیلئے 4 مراکز قائم کئے گئے ۔ جہاں انگریزی ، تلگو میڈیم کے علاوہ اردو میڈیم کے تقریباً 764 طلبہ نے شریک امتحان رہے ۔ یہ با

گھر واپسی کے نام پر مسلمانوں میں دہشت پھیلائی جارہی ہے : سی پی آئی

پوڈوچیری 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوتوا طاقتوں پر گھر واپسی کے نام پر مسلمانوں میں دہشت پھیلانے اور مسلم دشمنی کی مہم چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے سی پی آئی نے آج کہاکہ ہندوتوا طاقتوں کی ہر کوشش کے پیچھے ملک کو مذہبی خطوط پر منقسم کرنا ہے تاکہ ہندوستان کے مسلمان بدامنی اور کشیدگی کی آگ میں جھلس کر خوف کا شکار ہوجائیں۔ سی پی آئی

بہار اسمبلی میں ہنگامہ، جنتادل (یو) ۔ بی جے پی میں جھڑپ

پٹنہ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار کی حکمراں جنتادل (یو) اور اپوزیشن پارٹی بی جے پی نے آج ایک دوسرے پر الزامات و جوابی الزامات عائد کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی میں ہنگامہ کیا۔ دریائے گنگا پر مہاتما گاندھی کا ستیو بنانے کے مسئلہ پر احتجاج کیا گیا۔ اس ستیو کو شمالی بہار کے لئے ایک باب الداخلہ متصور کرنے اور ریاستی دارالحکومت سے آنے والے اس

سڑک حادثہ میں معذور شخص کو 15 لاکھ روپئے معاوضہ

نئی دہلی 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سڑک حادثہ میں معذور ہونے والے شخص کو مؤثر ایکسیڈنٹ کلیمس ٹریبونل نے 15 لاکھ روپئے کا معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔ لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی پاداش میں یہ معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ موٹر ایکسیڈنٹ کلیمس ٹریبونل کے پریسائیڈنگ آفیسر نکھیل چوپڑہ نے یونائیٹیڈ انڈیا انشورنس کمپنی لمیٹیڈ کو ہدای

اروند کجریوال کی سرکاری رہائش گاہ پر عوامی دربار

نئی دہلی 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال آئندہ ہفتہ سے اپنی سرکاری سیول لائنس کی رہائش گاہ پر عوامی شکایات کی سماعت کریں گے۔ یہ عوامی دربار ان کی نئی رہائش گاہ پر ہر ہفتہ کی چہارشنبہ، جمعرات اور جمعہ کو عوام کے ساتھ ملاقات کرتے ہیں۔ 18 فروری سے ان کا یہ عوامی دربار مسلسل قائم ہورہا ہے۔ اب تک یہ دربار ان کی کاثمبی ر

آئی ٹی قانون کے بیجا استعمال کی 3 سال قبل ہی مخالفت کی گئی تھی : جیٹلی

نئی دہلی 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) آئی ٹی قانون کے دفعہ 66A کو منسوخ کردینے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے ایک دن بعد وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج فیس بُک پر اپنی تقریر کو پوسٹ کیا ہے جس میں 3 سال قبل راجیہ سبھا میں بحث کے دوران اس قانون کے دفعات کے بیجا استعمال پر تشویش ظاہر کی گئی تھی۔ ارون جیٹلی نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ اختیارات کا عام طور پ