اقلیتوں کو بینکوں سے مربوط قرض سبسیڈی اسکیم پر عمل برقرار
حیدرآباد ۔ 25 ۔ مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ اسمبلی میں بتایا کہ اقلیتی فینانس کارپوریشن کے ذریعہ اقلیتوں کو بینکوں سے مربوط قرض پر سبسیڈی کی اجرائی کی اسکیم پر عمل کیا جارہا ہے۔ ایک سوال کے تحریری جواب میں چیف منسٹر نے بتایا کہ 2014-15 ء میں سبسیڈی اسکیم کیلئے حکومت نے 82 کروڑ 40 لاکھ روپئے مختص کئے تھے اور 31 کر