بین ریاستی آبی تنازعات جلد ختم کرلیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی /27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج مختلف ریاستوں جیسے تلنگانہ، آندھرا پردیش، مہاراشٹرا اور کرناٹک سے کہا کہ کرشنا ندی کے آبی تنازعہ کے بارے میں اپنے موقف سے اندرون تین ہفتے عدالت کو واقف کروائیں اور کہا کہ بین ریاستی آبی تنازعات جیسے معاملوں کو ممکنہ حد تک ختم کرلیا جانا چاہئے۔ جسٹس دیپک مصرا اور جسٹس پرفل سی پال کی بن

علیل واجپائی کو بھارت رتن کی پیشکشی

نئی دہلی /27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی جنھوں نے ایک مدبر کی حیثیت سے ہر مکتبِ فکر کے سیاسی گوشے سے وابستہ لوگوں کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، انھیں آج ملک کا اعلی ترین شہری اعزاز ’’بھارت رتن‘‘ یہاں ان کی قیامگاہ پر منعقدہ خصوصی تقریب میں عطا کیا گیا۔ عام طریقے سے شاذ و نادر انحراف میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی

یمن میں باغیوں کے کیمپس پر سعودیہ کی بمباری، ایران پر تنقید

صنعاء /27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عرب اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن میں آج لگاتار دوسرے روز سعودی عرب کی قیادت میں حملے کئے، جن میں باغیوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس دوران ریاض حکومت نے ایران کو سارے خطہ میں جارحیت کی روش اختیار کرنے کا مورد الزام ٹھہرایا۔ حوثی جنگجوؤں کی کئی ماہ طویل بغاوت علاقائی لڑائی کی شکل اختیار کرچکی ہے، جو

امیرطبقہ کو سبسیڈی والے گیس کنکشن ترک کرنے وزیر اعظم کا مشورہ

نئی دہلی 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کو توانائی میں توانا بنانے کیلئے مؤثر اقدامات کا اشارہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان کو 2022 تک 10 فیصد آئیل درآمدات میں کٹوتی کی جانی چاہئے۔ انہو ںنے امیر طبقہ کو سبسیڈی والے گیس کنکشن ترک کردینے کا مشورہ دیا ۔ پہلی پرجاسنگم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چار س

نیویارک کی عمارت میں زبردست دھماکہ، 19 زخمی، 2 لاپتہ

نیویارک /27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) شہر نیویارک میں دو عمارتیں زبردست دھماکہ سے جس کا تعلق گیس سے تھا، منہدم ہو گئیں۔ اندیشہ ہے کہ کم از کم 19 افراد زخمی ہو گئے ہیں اور دو افراد 2 لاپتہ ہیں۔ یہ دھماکہ کل ایک عمارت میں ہوا تھا، دوسرے مقام پر ساتویں سڑک پر ہونے والے دھماکہ سے عمارت زمین بوس ہو گئی اور اس کے انہدام سے متصلہ عمارت کو جزوی نقصان پ

شہر کی کالونیوں میں حفاظتی اقدامات‘ عوام کا غیر معمولی رد عمل

حیدرآباد 27 مارچ (سیاست نیوز)شہر یوں کی حفاظت اور شہری زندگی کو محفوظ بنانے کیلئے سٹی پولیس کی جانب سے شروع کردہ مہم ’’سیف کالونی‘ پر بہترین عوامی رد عمل ظاہر ہورہا ہے ۔ اپنی کالونیوں کی خود حفاظتی کیلئے پولیس سے اشتراک اور باہمی تعاون کے سلسلہ میں سٹی پولیس نے اس مہم کا آغاز کیا ہے اور شہریوں کو حفاظتی پروگرام میں شامل کرنے کا فیصل

-سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک

شمس آباد 27 مارچ (سیاست نیوز)شمس آباد کے موضع گھانسی میاں گوڑہ میں آج صبح ایک نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب چندرا کمار 36 سالہ ساکن تامل ناڈو پیشہ ڈرائیور آج صبح گھانسی میاں گوڑہ میں سڑک عبور کررہا تھا کہ ایک تیز رفتار نا معلوم کار نے ٹکر دیدی جو شادنگر سے حیدرآباد کی سمت جارہی تھی ۔ چندرا کمار کو شدید زخم