ہندوستان کے سب سے بڑے واچ ریٹیلر کا پنجہ گٹہ میں دوبارہ افتتاحTITAN

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان کے سب سے بڑے واچ ریٹیلر ، ورلڈ آف ٹائٹن جو ٹائٹن انڈسٹریز کا حصہ ہے نے حیدرآباد میں اس کے پنجہ گٹہ اسٹور کا دوبارہ افتتاح کیا ہے ۔ یہ ٹائٹن اسٹور راج بھون روڈ ، سوماجی گوڑہ پنجہ گٹہ میں واقع ہے ۔ یہاں متعدد برانڈس میں جدید ڈیزائنس کے بے مثال رینج کی پیشکش کی جارہی ہے ۔ 423 ورلڈ آف ٹائٹن اسٹورس کے

انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب محمد عبدالصمد ولد عبدالحکیم سابق کارپوریٹر سیتارام باغ ڈیویژن ساکن رازدار خاں پیٹ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد چشتی چمن میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد چشتی چمن سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم کل بروز منگل 3 مارچ بعد نماز عصر مسجد چشتی چمن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلا

فرضی انکاؤنٹر کیس میں گیتا جوہری بری

ممبئی ۔ 2 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے گجرات کی ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس گیتا جوہری کے خلاف سہراب الدین اور تلسی پرجا پتی کے فرضی انکاونٹر معاملہ میں عائد کئے گئے الزامات سے دستبرداری اختیار کرلی ۔ حکومت مہاراشٹرا کی جانب اجازت نہ دیئے جانے کی وجہ سے الزامات سے دستبرداری اختیار کی گئی ہے۔