سوائن فلو : اموات کی جملہ تعداد 1158 ہوگئی

نئی دہلی ۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سوائن فلو سے 43 مزید افراد فوت ہوگئے۔ اس طرح ملک گیر سطح پر سوائن فلو سے فوت ہونے والوں کی جملہ تعداد 1158 ہوگئی ۔ گجرات اور راجستھان سوائن فلو اموات کے اعتبار سے سرفہرست ہیں، جہاں تقریباً 10 ہزار افراد سوائن فلو کی وجہ سے ملازمتوں سے غیرحاضر ہیں۔ متاثر ہونے والوں کی جملہ تعداد 2 مارچ تک 21 ہزار 412 ہوگئی ہے۔

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سابق فوجی گرفتار

امرتسر۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک سابق فوجی کو پاکستانی انٹلیجنس اداروں کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے آج بتایا کہ اس فوجی کی تحویل سے اہم تنصیبات اور فوجی گاڑیوں کی حمل و نقل کی تصاویر، ممنوعہ علاقوں کے دستی نقشہ جات، فوجی تربیت کے طریقہ کار اور حملوں کی عملی مشق سے متعلق اطلاعات ضبط کرلی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ س

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سابق فوجی گرفتار

امرتسر۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک سابق فوجی کو پاکستانی انٹلیجنس اداروں کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے آج بتایا کہ اس فوجی کی تحویل سے اہم تنصیبات اور فوجی گاڑیوں کی حمل و نقل کی تصاویر، ممنوعہ علاقوں کے دستی نقشہ جات، فوجی تربیت کے طریقہ کار اور حملوں کی عملی مشق سے متعلق اطلاعات ضبط کرلی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ س

عصمت ریزی کیس کے سزا یافتہ مجرم سے انٹرویو پر تنازعہ

نئی دہلی ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج تہاڑ جیل میں 16 دسمبر کے اجتماعی عصمت ریزی کیس کے سزا یافتہ قیدی سے برطانوی فلمساز کے انٹرویو پر شدید اعتراض کیا ہے اور اس معاملہ پر جیل کے سربراہ سے ایک تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جیل میں مقید ایک مجرم سے انٹرویو لینے کے تنازعہ پر ناراضگی ظاہر کر

مدھیہ پردیش میں وزیر اعظم کے ہاتھوں برقی پلانٹس کاافتتاح

بھوپال ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر اعظم نریندر مودی ضلع کھنڈوا میں 5 مارچ کو سنگاجی تھرمل پاور پلانٹ کے 600 میگاواٹ کے2 یونٹس کو قوم کے نام معنون کریں گے ۔ وزیر اعظم 5 مارچ کو اندور سے کھنڈوا پہونچے گے ۔ اور 600 میگاواٹ کے 2 یونٹ کا افتتاح کریں گے ۔ مدھیہ پردیش پاور جنرنٹینک کمپنی لمٹیڈ کے مینجنگ ڈائرکٹر وجیندر ناناوتی نے آج یہ اطلاع

وادیٔ کشمیر میں مسلسل بارش اور برف باری

سرینگر۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وادیٔ کشمیر کا رابطہ آج دوسرے دن بھی مسلسل بارش اور برف باری سے باقی ماندہ ملک سے منقطع رہا۔ برف باری کا سلسلہ کل سے جاری رہنے کے باعث ایرٹریفک اور قومی شاہراہ پر روڈ ٹریفک درہم برہم ہوگئی جس کے نتیجہ میں وادی کا رابطہ باقی ماندہ ملک سے ٹوٹ گیا۔ سرینگر انٹرنیشنل ایرپورٹ کے ذرائع نے بتایا کہ آج بھی سرینگر

انا ہزارے کی 1100 کیلو میٹر طویل واردھا تا دہلی پدیاترا

ممبئی 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نامور سماجی کارکن انا ہزارے نے 1100 کیلو میٹر طویل پدیاترا کا اعلان کیا ہے تاکہ مرکزی حکومت پر حصول اراضی قانون کی کاشتکار دشمن دفعات کے سلسلہ میں دباؤ ڈالا جاسکے۔ اِس پدیاترا کا آغاز گاندھی آشرم سیوا گرام (واردھا) سے ہوگا اور اختتام رام لیلا میدان نئی دہلی پر ہوگا۔ ہزارے نے اپنے ایک بیان میں آج کہاکہ پ

چیف منسٹر دہلی کا بنگلور میں علاج

نئی دہلی ۔ 3 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : چیف منسٹر دہلی اروندکجریوال جاریہ ہفتہ بنگلور کے لیے روانہ ہوں گے جہاں پر 10 دن تک نیچرو پیتھی کا علاج کروائیں گے کیوں کہ وہ بے قابو شوگر (ذیابیطس ) اور دائمی کھانسی سے متاثر ہیں ۔ مسٹر کجریوال 5 مارچ کو بنگلور کے لیے روانہ ہوں گے اور 10 یوم تک یہاں نیچروپتھی طریقہ علاج سے استفادہ کریں گے ۔ اتفاق سے وز

ارب پتیوں کی فوربس لسٹ میں 5 ہندوستانی خواتین بھی شامل

نئی دہلی۔ 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دُنیا بھر میں ارب پتی خواتین پر فوربس کی فہرست میں پانچ ہندوستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ رواں سال اس فہرست میں خواتین کی تعداد میں بھاری اضافہ ہوا ہے، اس کے بعد ان کی مجموعی تعداد 11 فیصد ہے۔ دنیا بھر کے 1,826 ارب پتیوں میں خواتین کی تعداد 197، 2014ء میں ان کی تعداد 172 تھی۔ اس سال فوربس فہرست میں شامل ہیں۔ ارب پت

ہندوستان کو 9 تا 10 فیصد شرح سے ترقی کرنا ضروری : جیٹلی

نیویارک 3 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ ہندوستانی معیشت کو 9 – 10 فیصد کی شرح سے ترقی کرنے کی ضرورت ہے اور اس شرح کو آئندہ ایک دہے تک برقرار بھی رکھا جانا چاہئے تاکہ غربت کی شرح کو کم سے کم کرنے کیلئے انفرا اسٹرکچر کو بہتر بنایا جاسکے ۔ ارون جیٹلی ایک خانگی دورہ پر امرکہ آئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ک

لا اینڈر آر ڈر کی برقراری کیلئے بہت کچھ کیا گیا

لکھنو 3 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) اتر پردیش میں لا اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال پر تنقیدوں کا شکار چیف منسٹر اکھیلیش سنگھ یادو نے آج تنقید کو مسترد کردیا اور کہا کہ حالانکہ ان کی حکومت اس محاذ پر کام کر رہی ہے لیکن میڈیا میں اس کی تشہیر نہیں ہو رہی ہے ۔ اکھیلیش یادو نے کہا کہ جب کبھی لا اینڈر آرڈر کا کوئی مسئلہ ہوتا ہے اسے بڑھا چڑھا کر پیش کیا

متنازعہ بیانات ‘ وزیر اعظم کی تاکید کا خود پارٹی قائدین پر اثر نہیں

نئی دہلی ۔ 3 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنتادل یو نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو راجیہ سبھا میں نشانہ بنایا اور سوال کیا کہ بی جے پی اور وشوا ہندو پریشد کے کچھ قائدین جو اشتعال انگیز اور فرقہ پرستانہ بیانات دے رہے ہیں ان میں آیا وزیر اعظم بھی شریک ہیں ؟

فضائی آلودگی سے تاج محل کا رنگ متاثر : حکومت

نئی دہلی 3 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کی تاریخی عجائبات میں شامل عمارت تاج محل کا رنگ فضائی آلودگی کی وجہ سے متاثر ہوسکتا ہے ۔ ریسرچ میں پتہ چلا ہے کہ اس یادگار عمارت کے اطراف کی فضا میں ایسے اجزا موجود ہیں جو عمارت کی چمک دھمک متاثر کرسکتے ہیں۔ حکومت نے لوک سبھا کو مطلع کیا ۔ وزیر ماحولیات و جنگلات پرکاش جاودیکر نے کہا کہ ریسرچ کے ذریع