انتقال

حیدرآباد ۔ 3 ۔ مارچ : ( راست ) : مرزا زین العابدین ولد مرزا کاظم علی مرحوم ریٹائرڈ ٹرافک انسپکٹر آر ٹی سی طویل علالت کے بعد بعمر 89 سال بروز منگل سہ پہر انتقال ہوگیا ۔ میت بروز چہارشنبہ 12 بجے ان کے مکان سے اٹھائی جائے گی ۔ تدفین دائرہ میر مومن سلطان شاہی سہ پہر چار بجے ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948952785 ۔ 9848571275 پر ربط کریں ۔۔

مرکزی ملازمتوں میں اقلیتوں کا تناسب آبادی سے بہت کم

نئی دہلی 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی حکومت کے محکموں اور مرکزی مسلح افواج میں اقلیتوں کی ملازمتوں کا تناسب آبادی میں اُن کے حصہ سے بہت کم ہے۔ اِس کی بنیادی وجہ خواندگی کی کم سطح اور ضروری معلومات کا فقدان ہے۔ حکومت نے آج راجیہ سبھا میں اِس کا انکشاف کیا۔ وزیر مملکت برائے اقلیتی بہبود مختار عباس نقوی نے اپنے تحریری جواب میں یہ بھی ک

حیدرآباد و سائبر آبادپولیس کا بہترین تال میل ، مغویہ تاجر رہا

حیدرآباد ۔ /3 مارچ (سیاست نیوز) نارائن گوڑ ہ پولیس نے حمایت نگر میں آج صبح اسکراپ تاجر سید کلیم اللہ وسیم کے اغواء میں ملوث چار رکنی ٹولی کو اندرون دیڑھ گھنٹے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی اور مغویہ تاجر کو اغواء کنندوں کے چنگل سے رہا کرالیا ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس سنٹرل زون مسٹر وی بی کملاسن ریڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتا

ترک صدر کی غذاؤں کا طبی و سائنسی تجزیہ

استنبول ۔ 3 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے صدر رجب طیب اردغان کی غذائیں ان کے ڈاکٹروں کے سخت کنٹرول میں تیار کی جاتی ہیں۔ ایک پانچ رکنی ہنگامی ٹیم اس مقصد کے لئے صدارتی محل میں موجود رہتی ہے۔ ترکی میں حکمراں انصاف و ترقی پارٹی ( اے کے پی ) انقرہ کے ڈپٹی لیڈر اور اردغان کے شخصی ڈاکٹر جیودیت اردول نے کہاکہ بڑی اور اہم شخصیات کو اب بندوق اور