جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر پر قاتلانہ حملہ
سیول، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ آج قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیول میں تعینات امریکی سفیر پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ 42 سالہ امریکی سفیر دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے و