تاڑوائی میں ٹینکروں سے پانی کی سربراہی

یلاریڈی۔/7مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی مستقر پر ٹینکروں کے ذریعہ پانی سربراہ کیا جارہا ہے۔ منڈل تحصیل آفس پر تاڑوائی، کرشنا جی واڑی عوام کے ساتھ تحصیلدار نے اجلاس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مختص کئے کی تفصیلات ٹراکٹر مالکان سے بات ہے۔ کرشنا جی واڑی میں 14بورویل ہونے کے باوجود پانی سربراہی نہیں ہورہا ہے۔ اس موقع پر ب

لنگم پیٹ انچارج تحصیلدار دتادری جائزہ لے لیا

یلاریڈی۔/7مارچ، (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ تحصیلدار کی حیثیت سے مسٹر دتادری نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ منڈل کے تحصیلدار کی خدمات انجام دینے والے نارائنا کا منڈل تاڑوائی کو تبادلہ کردیا گیا ہے۔ضلع میں محکمہ سیول سپلائی انفورسمنٹ ڈپٹی تحصیلدار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے دتادری کی ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ راس نے لنگم پی

یلاریڈی میں آندھرا بینک کی شاخ کا افتتاح

یلاریڈی۔/7مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر پر آندھرا بینک کی شاخ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ برانچ منیجر مسٹر سریش بابو نے بتایا کہ یلا ریڈی مستقر پر آندھرا بینک کی شاخ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ برانچ منیجر مسٹر سریش بابو نے بتایا کہ یلا ریڈی مستقر پر امبیڈکر چوراستہ کے قریب شاہراہ پر نظام آباد ۔ آندھرابینک زونل منیجر مسٹر مل

آصف آباد میں ایس ایس کوئسچن بنک کی تقسیم

آصف آباد 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آصف آباد کے ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم میں ادارہ سیاست کی جانب سے شائع اردو میڈیم ایس ایس سی کوئسچن بنک کی اردو میڈیم طلباء میں تقسیم عمل میں آ:ی ۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے منڈل ایجوکیشن آفیسر آصف آباد مرلی دھر راو مشرقی عادل آباد اردو فورم کمیٹی ‘ جنرل سکریٹری محمد ع

آبی ذخائر میں کمی سے فصلوں کو نقصان

یلاریڈی 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ربیع کے سیزن میں فصلوں کو پانی نہ ملنے سے سوکھ رہے ہیں‘ بورویلس میں بھی دن بہ دن آبی ذخائر میں کمی ہونے سے کسانوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ربیع سیزن میں دھان کی کاشت نہ کرکے محکمہ زراعت عہدیداروں کے مشورے پر اناج کی دوسرے فصلیں مکئی ‘جوار ‘چنا ‘ دالیں ‘سورج مکھی ترکاریاں کاشت کررہے ہیں ۔ منڈل لنگم پ

ترقیاتی کاموں میں کریم نگر کو اول مقام پر لائیں

کریم نگر 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ترقیاتی کاموں میں ضلع کو ملک میں اول مقام پر لانے ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے عہدیداروں کو مشورہ دیا ‘ ہفتہ کو ریونیو کلب میں بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر منعقدہ خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں کا کلکٹر نے افتتاح انجام دیا ۔ اس موقع پر کلکٹر نے کہا کہ سب مل کر کام کرنے پر ہی ترقی ممکن ہے۔ خواتین کو مر

رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر کی سالگرہ تقریب

بودھن 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن اسمبلی بودھن جناب شکیل عامر کی سالگرہ کے موقع پر ٹی آر ایس کارکنوں و قادین نے بوائز ہاسٹل میں کیک کاٹ کر سالگرہ تقریب منائی اور طلبہ میں مٹھائیاں تقسیم کی۔ اس تقریب سالگرہ میں صدر نشین بلدیہ بودھن ایلیا سابقہ صدر نشین بلدیہ محمد غوث الدین ‘سید اشفاق علی ‘سرت ریڈی ‘شرف الدین ٹی آر ایس فلور لیڈر ا

ظہیر آباد میں ’’قرآن اور سائنس‘‘ کے عنوان پر اجلاس

ظہیر آباد 7مارچ (راست) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسو سی ایشن اے آئی آئی ٹی اے ضلع میدک کے سکریٹری نشر و اشاعت جناب محمدمعین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ آئیٹا ظہیر آباد یونٹ کے زیر اہتمام ایک ماہانہ اجلاس بعنوان قرآن اور سائنس 9 مارچ پیر بوقت بعد مغرب بمقام عوامی ہائی اسکول روبرو مسلم شادی خانہ ظہیر آباد زیر صدارت صدر آ:یٹا ضلع

جلسہ عام’’غیر مسلمین میں دعوت دین‘‘ اور ملی اتحاد

محبوب نگر 7مارچ (فیاکس) عبید اللہ سکریٹری خارجہ ایس ایس ایس کے دعوہ سنٹر شعبہ حی علی الصواۃ کی اطلاع کے بموجب غیر مسلمین تک اسلام کی دعوت پہنچانا اُمت مسلمہ کی ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔ دعوہ سنٹر شعبہ حی علیہ الصوہ کے زیر اہتمام بڑے پیمانے پر ایک جلسہ’’غیر مسلمین میں دعوت دین اور ملی اتحاد‘‘ 8 مارچ اتوار 10 بجے صبح تا 2 بجے دن بمقام مسجد

درس تفسیر قرآن

محبوب نگر 7مارچ (فیاکس) درس تفسیر قرآن اتوار کو بعد نماز مغرب تا عشاء بمقام مسجد رحمت نزد کلاک ٹاور محبوب نگر منعقد کیا جارہا ہے ۔ مولانا سید خواجہ معز الدین اشرفی درس قرآن دیں گے۔

بیدر میں نعتیہ و منقبتی مشاعرہ کا اہتمام

بیدر 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جامعہ روضۃ البنات بیدر کے زیر اہتمام کل ہند نعتیہ ومنقبتی مشاعرہ بتاریخ : 10؍ مارچ 2015 ؁ء بروزمنگل بعدنمازعشاء ، بمقام مغل گارڈن فنکشن ہال بیدر میں زیر نگرانی سید شاہ پاشاہ حسین حسینی قادری چشتی بخاری المعروف پاشاہ حسینی سجادہ نشین آستانہ بخاریہ ہمناآباد بضمن صد سالہ عرس سراپا قدس امام اہلسنت عارف ب

بیدر میں 11 مارچ کو شیخ الاسلام کانفرنس

بیدر 7مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمدعبدالصمد منجووالا کے بموجب مبضمن صد سالہ عرس شیخ الاسلام حضرت مولانا ابوالبرکات حافظ امام محمد انوار اللہ فاروقی فضیلت جنگ ازہرہند جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے موقع پرجامعہ روضۃ البنات بیدرکے زیر اہتمام مقرر ہے۔ مورخہ ۱۱ مارچ 2015 بروز چہارشنبہ ٹھیک بعد نماز مغرب بمقام مغل گارڈن فنکشن ہال بید

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مارچ : ( راست ) : مقبول خان فرزند منو خان مرحوم موظف پی ڈبلیو ڈی کریم نگر کا انتقال 5 مارچ کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد قادریہ فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان احاطہ درگاہ سید احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر احمد نگر میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 8 مارچ اتوار بعد نماز ظہر مسجد متصل سارا ہومس اپارٹمنٹس اپرپلی پلر

تلنگانہ بجٹ سیشن کا آج سے آغاز، ہنگامہ خیز ہونے کا امکان

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) تلنگانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا کل سے آغاز ہو رہا ہے ۔ امکان غالب ہے کہ اپوزیشن پارٹیاں ٹی آر ایس حکومت کو مختلف مسائل پر تنقید کا نشانہ بنائیں گی اور ایوان میں شور و غل کے ذریعہ کارروائی میں خلل پیدا کریں گی ۔ نئی ریاست تلنگانہ میں کسانوں کے خودکشی ، سوائن فلو اموات ، انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں حکومت ک