منتھنی ڈیویژن پر انٹر میڈیٹ امتحانات کا پرامن انعقاد
مہادیوپور۔/10مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منتھنی ڈیویژن کے سات منڈلوں کے انٹر میڈیٹ کے طلباء نے آج امتحان میں شرکت کی۔ مہادیوپور کٹہ رام منتھنی ڈیویژن میں موجود کالج میں 1948 طلباء نے شرکت کی۔243 طلباء کی غیر حاضری بتائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مہادیوپور سنٹر میں 350طلباء اور کٹہ رام مہامتارم منڈلوں کے طلباء نے آج کٹہ رام سنٹر میں 468 طلباء ن