نمائش کا افتتاحTrendz Vivah Collection

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ) : مسز شانتی کتھیراون کی جانب سے پیش کی جارہی ٹرینڈز ویواہ کلکشن نمائش کا آج اداکارہ دیپو نائیڈو اور پرینیدی نے افتتاح کیا ۔ اس دو روزہ ایونٹ میں خوبصورت ڈیلی وئیر ، ڈیزائنر ویر ، برائیڈل جیولری اور گفٹ ایٹمس کی نمائش اور فروخت کی جائے گی ۔ Trendz ویواہ کلکشن میں 60 ماسٹر ڈیزائنرس کے 3 لاکھ سے زائد روایتی او

حسنی مبارک کرپشن مقدمہ : مقدمے کی نئی تاریخ 4 اپریل مقرر

قاہرہ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) مصر کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف کرپشن الزامات کے مقدمے کی ازسرِ نو سماعت 4 اپریل سے شروع ہو گی۔ حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں جمال اور علا پر الزام ہے کہ انہوں نے حکومتی خزانے سے 14 ملین ڈالر کے مساوی مصری کرنسی حاصل کر کے اپنی نجی رہائش گاہوں کی تزئین و آرائ