متنازعہ اراضی بل لوک سبھا میں ندائی ووٹ سے منظور
نئی دہلی ۔ /10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ اراضی بل کو آج لوک سبھا میں منظور کرلیا گیا ۔ حکومت نے اس میں 9 ترمیمات کی ہیں اور حلیف جماعتوں کی تائید حاصل کرنے کی اس نے بھرپور کوشش کی ۔ اب حکومت کیلئے اس بل کی راجیہ سبھا میں منظوری کا مرحلہ آگیا ہے جہاں ارکان کی اکثریت اس بل کی مخالف ہے ۔ کانگریس ، ترنمول کانگریس ، سماج وادی پارٹی ، آر جے ڈ