مہاراشٹرا :ساہوکاروں سے حاصل کردہ کسانوں کے قرض معاف
ممبئی۔/13مارچ، ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت مہاراشٹرا نے آج کہا ہے کہ کسانوں کی جانب سے خانگی فینانسروں ( ساہوکاروں ) سے حاصل کردہ قرضے معاف کردینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے قانون ساز کونسل میں بتایا کہ مختلف وجوہات کی بناء قرضوں کی معافی میں تاخیر ہوگئی ہے لیکن دیر آید درست آید کے مصداق ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایسی ر