آندھرائی حکمرانوں نے تلنگانہ پراجکٹس کو نظر انداز کیا
حیدرآباد۔ /13مارچ، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے الزام عائد کیا کہ آندھرائی حکمرانوں نے تلنگانہ کے پراجکٹس کی تکمیل پر کبھی بھی توجہ نہیں دی۔ اسمبلی میں بجٹ پر مباحث کے دوران مداخلت کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ آندھرائی حکمرانوں نے تلنگانہ میں آبپاشی پراجکٹس کے سنگ بنیاد تو رکھے لیکن ان کی تکمیل پر کبھی بھی توجہ نہیں