بیڑی صنعت کے فروغ اور استحکام کیلئے ممکنہ اقدامات

نظام آباد /29 مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیڑی صنعت کے فروغ اور بیڑی صنعت کو مستحکم کرنے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن پارلیمنٹ نظام آباد شریمتی کے کویتا کل سرکنڈہ منڈل کے شیون پلی،راوٹلامواضعات میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح و سنگ بنیاد کے بعد راوٹلا میں منعقدہ جلسہ سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ اس جلسہ کی صدار