حدیث

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’تمہاری (دنیا کی) آگ دوزخ کی آگ کے ستر (۷۰) حصوں میں سے ایک حصہ ہے‘‘۔ عرض کیا گیا ’’یارسول اللہ!

ویلنٹائن ڈے

۴۱؍ فروری کو دنیا کے مختلف ملکوں میں ویلنٹائن ڈے بنانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، جو ’’یوم عاشقاں‘‘ سے موسوم کیا جاتا ہے، جس میں اجنبی لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے اظہار محبت کرتے ہیں اور پیار و محبت کی علامتوں پر مبنی تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں اور بعض اپنی دانست میں اس دن کو یہ سمجھتے ہیں کہ محبت کرنے والے اس دن ایک دوسرے سے اظہار محبت

عـقـائـد بـاطـلـہ

شرک
٭ کسی اور کو اللہ تعالیٰ کے برابر سمجھنا (یعنی اللہ کی ذات یا صفات یا استحقاق عبادت میں کسی اور کوشریک کرنا ) شرک ہے ۔
٭ شرک بہت بڑا گناہ ہے جس کا مرتکب (مشرک) کبھی بخشا نہ جائے گا بلکہ ہمیشہ دوزخ میں رہے گا۔
٭ شرک کی مختلف قسمیں ہیں یہاں چند عام فہم صورتیں بتادی جاتی ہیں :
٭ اللہ تعالیٰ کی ذات میں کسی اور کو شریک کرنے کی صورتیں

قال شیخ الاسلام

٭ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے روبرو اِس عالم کے واقعات اورحالات برابر پیش نظر ہیں اور قرب و بُعد یکساں ہے۔ {مقاصدالاسلام حصہ ۱۰۔ ۱۰۹}
٭ اہل اسلام میں وہی لوگ بڑے درجے کے سمجھے جاتے ہیں جن کو نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ کمال درجہ کی محبت ہوتی ہے۔ {مقاصدالاسلام حصہ ۱۰۔ ۱۳۴}

درود شریف سے دعائیں قبول ہوتی ہیں

تاریخ اسلام میں ہمیں ایسے متعدد بزرگ ملتے ہیں، جو ولایت کے اعلی ترین مقام پر پہنچے ہوئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ’’ہمیں جو کچھ ملا ہے، وہ درود شریف کی وجہ سے ملا ہے‘‘۔ بہت سارے بزرگ ایسے ہیں، جو ولایت کے اعلی ترین مقام پر پہنچ کر کہتے ہیں کہ ’’ہمیں جو کچھ ملا ہے، وہ قرآن کی تلاوت کی وجہ سے ملا ہے‘‘۔ حدیث قدسی میں آیا ہے کہ اللہ تعالی فر

نماز میں سورۂ فاتحہ اور ضم سورہ کا ترک یا تقدیم و تاخیر

حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ فرض نماز کی پہلی رکعت یا دوسری رکعت میں سہوًا سورۂ فاتحہ یا ضم سورہ ترک ہوجائے تو شرعاً کیا حکم ہے ؟
۲۔ نماز میں قراء ت فرض ہے اور سورۂ فاتحہ واجب ۔ اگر اس میں تقدیم یا تاخیر ہوجائے تو شرعاً کیا حکم ہے ؟ بینوا تؤجروا

مولانا غلام رسول سعیدی حضرت عثمان غنی؄ کے دَور کی فتوحات

سنہ ۲۴ہجری کی ابتداء میں حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجلس شوریٰ کے انتخاب سے خلیفہ اور امیر المؤمنین منتخب ہوئے۔ آپ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، حضرات شیخین (حضرات ابوبکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما) کی سنت کے مطابق کارِخلافت انجام دیتے تھے۔ آپ کے بارہ سالہ دورِ حکومت میں اسلامی سلطنت کا دائرہ بہت وسیع ہو گیا تھا۔ سن

بی جے پی میںبڑے پیمانہ پر تبدیلیوں کا امکان

نئی دہلی 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے صفایہ کے بعد اندرون پارٹی کھلبلی مچی ہوئی ہے اور مختلف گوشوں سے شکست کی وجوہات کا محاسبہ کرنے اور پارٹی کے ساتھ ساتھ مرکز میں بی جے پی زیرقیادت حکومت کی کارکردگی میں نمایاں تبدیلی لانے کا مطالبہ شدت اختیار کررہا ہے۔ حکومت کو اِس وقت پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا بھی سامن

گورنر بہار پر وزیراعظم نریندر مودی کی ایماء پر کام کرنے کا الزام

نئی دہلی 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یو) لیڈر نتیش کمار نے وزیراعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی کو اکثریت ثابت کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت دینے کے پس پردہ نریندر مودی ذمہ دار ہیں۔ ایسا اِس لئے کیا جارہا ہے کہ سودے بازی کے ذریعہ ارکان اسمبلی کو خریدا جاسکے۔ مانجھی کو فوری طور پر اکثریت ثابت کرنے ک

چیف منسٹر بہار مانجھی عوام کو راغب کرنے کوشاں

پٹنہ 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار جتن رام مانجھی نے رائے عامہ کو اپنے حق میں کرنے کی کوشش کرتے ہوئے آج چھوٹے کسانوں کو مفت برقی کا اعلان کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ ایسے کسان جن کے ساتھ زرعی اغراض کے لئے 5 ایکر اراضی ہو، اُنھیں مفت برقی سربراہ کی جائے گی اور اُنھیں عہدہ پر برقرار رہنے کا موقع دیا گیا تو وہ 10 ایکر اراضی رکھنے والوں ک

ششی تھرور سے ایس آئی ٹی کی پوچھ تاچھ

نئی دہلی 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ایم پی ششی تھرور سے اُن کی اہلیہ سنندا پشکر کی پُراسرار موت کے سلسلہ میں اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے آج پوچھ تاچھ کی۔ ایس آئی ٹی دفتر واقع وسنت وہار جنوبی دہلی میں سنندا کی موت سے متعلق مختلف پہلوؤں کے بارے میں ششی تھرور سے سوالات کئے گئے۔ گزشتہ 4 ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ اُن سے

معاشی اصلاحات کی رفتار سست نہیں ہوگی: جیٹلی

نئی دہلی 12 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست سے معاشی اصلاحات کی رفتار سست نہیں ہوگی۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج یہ بات کہی۔ دہلی انتخابات میں پارٹی کے صفایہ کے بعد پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے اُنھوں نے کہاکہ حکومت معاشی اصلاحات کی راہ پر گامزن رہنے کا عہد کئے ہوئے ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ حقیقت یہ ہے کہ 4 ر

سیاست کی خدمات ، ملت کے روشن مستقبل سے مربوط

سدی پیٹ /12 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) طلباء و طالبات کو روشن اور تابناک مستقبل بنانے کیلئے پڑھائی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ تعلیم کے ذریعہ ہی کامیابی کا حصول ہوتا ہے ۔ جس کے ذریعہ سے ریاست اور ملک کا نام روشن کرسکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ملت اسلامیہ سوسائٹی کے صدر جناب عبدالقادر نے کل سہ پہر یہاں گورنمنٹ گرلز جونئیر کالج میں

کجریوال کو کریم نگر مسلم بہبود کمیٹی کی مبارکباد

کریم نگر /12 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کریم نگر مسلم بہبود کمیٹی کے صدر سید محی الدین ، نائب صدر محمد ندیم الدین صدیقی جنرل سکریٹری ریاض علی رضوی خازن سید ضمیر الدین و دیگر ارکان نے سید امام الدین محسن محی الدین ، محمد عبداللہ جوائنٹ سکریٹری ، سید عرفان الحق و دیگر نے نئی دہلی میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں زبردست فتح پر عام آدمی پار

مدہول میں متوفی خاندان کو رکن اسمبلی وٹھل ریڈی نے پرسہ دیا

مدہول12فروری/ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) غریب ،افات سماوی اور حادثات کا شکار ہونے والے افراد کو بے یارو مدد گار نہیں چھوڑٖا جائے گا ایسے لوگوں کی ہر ممکنہ مدد کی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی مدہو ل جی وٹھل ریڈی نے کیا ، وہ جناب شیخ فرید ایلکٹریشن مرحوم کے اچانک حادثاتی موت پر تعزیت کیلئے ان کے مکان پہنچے ساتھ ہی ساتھ انگنواڑی سنٹر