کرناٹک میں اکسپریس ٹرین پٹریوں سے اُتر گئی، 9 ہلاک

انیکل (کرناٹک) 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بنگلورو سے ایرناکلم جانے والی اکسپریس ٹرین انیکل کے قریب آج پٹریوں سے اُتر گئی جس کے نتیجہ میں 9 مسافر ہلاک ہوگئے اور دیگر 18 شدید زخمی ہیں۔ راحت رسانی کارروائی مکمل ہوچکی ہے۔ اموات کی تعداد 9 ظاہر کی گئی ہے۔ ڈیویژنل ریلوے منیجر انیل کمار اگروال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کرناٹک اور

تعلقات میں تعطل توڑنے مودی۔ نواز بات چیت

اسلام آباد 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم ہند نریندر مودی نے آج وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے ٹیلیفون پر بات کی تھی جسے باہمی تعلقات میں موجود تعطل کو اور تعطل کا شکار سفارتی مذاکرات کے احیاء کی کوشش سمجھا جارہا ہے۔ نئے معتمد خارجہ ایس جئے شنکر نے جو ہندوستان کے تعلقات سارک ممالک سے مستحکم کرنے کے لئے ’’سارک یاترا‘‘ پر ہیں، ک

مقتول طلبہ کے جلوس جنازے میں ہزاروں افراد شریک

رالے (امریکہ) ، 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایک سفید فام شہری کے ہاتھوں قتل کئے گئے تین پڑوسی مسلم طلبہ کی سوگوار فیملیوں نے اپنی لخت جگراولاد کو ملک ِ عدم کیلئے جذباتی انداز میں وداع کرتے ہوئے اپنے مطالبات کا اعادہ کیا کہ اس طرح کی ہلاکتوں سے نفرت پر مبنی جرم کے طور پر نمٹا جائے۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں قتل کردیئے گئ

عیسائی اسکول میں توڑ پھوڑ ، وزیراعظم نے دہلی پولیس سربراہ کو طلب کرلیا

نئی دہلی 13 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک عیسائی اسکول میں نامعلوم افراد نے رات دیر گئے توڑ پھوڑ کی۔ یہ 3 ماہ کے اندر عیسائیوں زیرانتظام اداروں پر چھٹا حملہ ہے، جس کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی دہلی پولیس کمشنر ڈی ایس بسی کو طلب کرکے ایسے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت دینے پر مجبور ہوگئے۔ پولیس اور ہولی چائیلڈ آگزیل

پشاور کی مسجد میں دھماکے اور خودکش حملہ، 20ہلاک

پشاور ، 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں آج ایک مسجد میں دستی بموں کے حملے اور خودکش دھماکے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکے حیات آباد کے فیز فائیو میں پاسپورٹ آفس کے قریب واقع مسجد امامیہ میں اس وقت ہوئے جب لوگ وہاں نمازِ جمعہ کیلئے جمع تھے۔ پشاور کے

ڈاکٹر فریدہ زین بحیثیت تبصرہ نگار

ڈاکٹر سید حسام الدین
ایک قلمکار بیک وقت افسانہ نگار ، ادیب ، شاعر ، محقق ، نقاد اور مبصر ہوسکتا ہے چنانچہ معروف افسانہ نگار فریدہ زین بھی ایسی ہی ہمہ جہت شخصیت کی حامل ہیں ۔

جانیے قیمتی راز, پائیے صحت کا خزانہ

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت یعنی زندگی کو خوشگوار طریقہ سے گزارنے کے لئے انسان کو کچھ ضروری چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے ورنہ یہ نعمت زحمت بن جاتی ہے اور انسان زندگی سے بیزار ہو کر بعض دفعہ خودکشی کی طرف راغب ہو جاتا ہے۔ جسم کو تندرست رکھنے کے بعد ہی انسان کی زندگی خوشگوار ہو سکتی ہے۔ ورنہ بیمار آدمی زندگی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی طرف ب

نظا م آباد میں پی آر ٹی یو ریاستی عاملہ کا اجلاس

نظام آباد:13؍ فرور ی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاست تلنگانہ کے قیام کے بعد ٹیچرس کی نمائندہ تنظیم پی آرٹی یو کا پہلا ریاستی عاملہ کا اجلاس 15؍ فروری بروز اتوار بوقت صبح10بجے نیو امبیڈ کر بھون نظام آباد میں زیر صدارت ریاستی صدروینکٹ ریڈی منعقد ہوگا۔ اس اہم ترین اجلاس میں ٹیچرس ایم ایل سیز جناردھن ریڈی، پی رویندرکے علاوہ سابق ایم ایل سی م

طلبہ کو محنت و لگن سے پڑھنے کا مشورہ

سرپور ٹاون ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے سوشیل ویلفیر ایس ڈینیشل اسکول اور کالج میں 13 فبروری کے روز سرپور ٹاون منڈل کے 9 ضلع پریشد ہائی اسکولوں کے ایس ایس سی طلباء میں سالانہ امتحانات کی کس طرح تیاری کرنے چاہئے اور مضمون کے مطابق پڑھائی کرنے سے متعلق طلباء میں شعور بیداری کیئلے خصوصی اجلاس کا انجام کیا گیا ۔ ا

شادی

اوٹکور ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد اسمعیل اوٹکور کے فرزند مولانا حافظ محمد علی استاذ جامعہ الصفہ ورنگل کی شادی جناب محمد رحمت علی گدوال کی دختر سے ہوئی ۔ خطبہ نکاح مولانا محمد رحمت اللہ شریف سابقہ امیر حلقہ آسام نے پڑھا ۔ مولانا نے اپنے خطاب میں نکاح کی اہمیت اور حقوق زوجین پر روشنی ڈالی اور نکاح کو آسان بنانے کی تلقی

ماہنامہ ’’ تمہید ‘‘ نظام آباد کا تازہ شمارہ منظر عام پر

نظام آباد ۔ 13 فبروری ( فیاکس ) ڈاکٹر عبدالقدیر مقدر کی ادارت میں شہر نظام آباد سے شائع ہونے والا رسالہ ماہنامہ ’’ تمہید ‘‘ کا ماہ فبروری 2015 ء کا شمارہ منظر عام پر آچکا ہے ۔ مستقل کالم دعوت الی الخیر کے تحت واعظ حضرت عبدالقادر جیلانی ، واقعاۃ الانبیاء کے تحت واقعہ حضرت موسی علیہ السلام ، تاریخ کے دریچے کے تحت سرزمین ہند پر اسلامی تار

تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز سرویسیس اسوسی ایشن کی ضلعی یونٹ کی تشکیل

محبوب نگر ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد وحید الدین فیروز پبلسٹی سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز سرویسس اسوسی ایشن محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب تلنگانہ اسٹیٹ مائنارٹیز سرویسس اسوسی ایشن ضلعی یونٹ کی تشکیل عمل میں آئی ۔ ریاستی صدر جناب فاروق احمد نے اسوسی ایشن کی ضرورت اور مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ غیرمنقسم آندھرا ک

مسلمانوں اصلاح معاشرہ کیلئے کمربستہ ہونے کی تلقین

اوٹکور ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسلام میں انفرادیت کے بجائے اجتماعیت کو اہمیت حاصل ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہیکہ روزانہ باجماعت نماز سے لے کر حج کی سعادت تک تمام عبادت اجتماعی شکل میں انجام پاتے ہیں لیکن آج مسلمان جماعتی زندگی سے ہٹ کر انفرادی زندگی گذارنے کو اہمیت دے رہا ہے ۔ جو قرآن و سنت و حدیث مبارکہ کی روش

گجویل میں ایس ایس سی کوسچن بنک مفت دستیاب

گجویل ۔ 13 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عابد علی خان ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیراہتمام ہر سال کی طرح خصوصی طور پر بدلے ہوئے ایس ایس سی نصاب کے مطابق ماہرین تعلیم کی زیرنگرانی میں گزشتہ کئی برسوں سے دسویں جماعت میں زیرتعلیم طلبہ و طالبات کو اعلی سے اعلی نشانات سے ہمکنار بنانے کی غرض سے ایس ایس سی کوسچن بنک اردو ، انگلش کے علاوہ تلگو زبان می