’’دم ہے تو مانجھی کی کھلی تائید کا اعلان کریں‘‘

پٹنہ ۔ 16 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی پر یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہ بہار میں افراتفری پھیلانے کیلئے چیف منسٹر جندام مانجھی کی خفیہ اعانت کر رہی ہے ۔ جنتا دل متحدہ کے سینئر لیڈر نتیش کمار نے زعفرانی پارٹی سے کہا کہ وہ مانجھی کی تائید میں کھل کر سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ مانجھی کی خفیہ طریقہ سے اعانت کرنے کی بجائے بی جکے پی کو چاہئے

این ڈی اے حلیف منتشر: بی جے پی

نئی دہلی ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : حلقہ اسمبلی سری رنگم کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے پیش نظر بی جے پی تاملناڈو اسٹیٹ صدر شریمتی ٹی سندر راجن نے آج کہا کہ انتخابی مقابلے کے لیے این ڈی اے کی حلیف جماعتیں ایک ہی چھترچھایہ میں متحد ہونے سے قاصر تھیں ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حلیف جماعتوں میں بعض مسائل کی