کاشانۂ خلافت پر مفسدین کی شورش
مولانا غلام رسول سعیدی
مولانا غلام رسول سعیدی
٭ عموماً خواتین تَرکاری وغیرہ کاٹتے ہوئے بے خیالی میں ہاتھ کاٹ لیتی ہیں اور بچے بچیاں بھاگ دَوڑ میں گرکر زخمی ہو جاتے ہیں، ایسے میں سورۂ طٰہٰ کی آیات ۱۰۵تا۱۰۷ رکابی پر سات بار لکھ کر روغن بنفشہ (جو دوا ساز کے پاس مل جاتا ہے) میں حل کرکے زخم پر لگائیں، ان شاء اللہ تعالیٰ بہت جلد آرام ہو جائے گا۔ بعد ازاں بچے ہوئے تیل کو شیشے میں محفوظ
انیس عائشہ
ارشاد رب العالمین ہے: ’’وہی اللہ ہے، جس نے رسول کو ضابطہ و ہدایت اور دین حق دے کر اس غرض سے بھیجا ہے کہ وہ ہر دین کے مقابلے میں اسے (پوری انسانی زندگی پر) غالب کردے‘‘۔ (سورۃ الصف۔۹)
جنت کے آٹھوں دروازوں سے داخلہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس مسلمان کے تین نابالغ بچے فوت ہو جائیں تو وہ اُس کو جنت کے آٹھوں دروازوں پر ملیں گے، جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے‘‘۔ واضح رہے کہ ’’جنت کے آٹھ دروازے ہیں‘‘۔
ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی
ڈاکٹر عاصم ریشماں
بنگلورو 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیر دفاع منوہر پریکر نے آج یہ اعتراف کیاکہ دفاعی حصولیابی کا عمل اِس وقت کافی پیچیدہ ہے اور اِسے سہل بنانے کی ضرورت ہے۔ اُنھوں نے اِس بات سے اتفاق کیاکہ دفاعی آلات کے حصول کا موجودہ طریقہ کار انتہائی پیچیدہ ہے۔ کانفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے زیراہتمام آج یہاں ’’میک اِن انڈیا کے لئ
بریلی (یوپی) 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتہ ریل بجٹ پیش کرنے سے قبل حکومت نے آج ٹرین کرایوں میں کمی کا امکان مسترد کردیا اور کہاکہ یہ کرایے پہلے ہی سے کم ہیں۔ مملکتی وزیر ریلوے منوج سنہا نے کہاکہ ریل کرایوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی کیونکہ کرایے پہلے ہی سے کم ہیں اور حکومت سبسیڈی دے رہی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ وزارت ریلوے
بریلی 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر کلراج مشرا نے آج کہاکہ حالیہ دہلی انتخابات میں شکست کے پیش نظر پارٹی اترپردیش میں اپنے لائحہ عمل کا ازسرنو جائزہ لے رہی ہے۔ مرکزی وزیر میڈیم اسمال اینڈ مائیکرو انٹرپرائزیز کلراج مشرا نے کہاکہ دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ’’غبارہ کی مانند‘‘ اُبھرنے والے قائدین کو پیش کرنے کی وجہ
غازی آباد 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کے جنتا دربار میں آج جسمانی معذورین کو اوّلین ترجیح دی گئی۔ عام آدمی پارٹی کے دفتر میں منعقدہ یہ پروگرام ایک گھنٹہ سے زائد تک جاری رہا۔ چیف منسٹر نے عوامی شکایات کی سماعت کی اور اُس وقت ان کے اطراف 3 مرحلوں پر مشتمل سکیورٹی انتظامات تھے۔ اِس پروگرام میں تقریباً 500 افرا
نئی دہلی 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ریلویز نے سکیورٹی اقدامات کو مزید سخت کرتے ہوئے بعض حساس روٹس پر مسافرین ٹرین میں سوار ہوتے وقت اُن کی ویڈیو گرافی کا فیصلہ کیا ہے۔ اِس کے علاوہ کمانڈو ٹریننگ سنٹر بھی قائم کیا جائے گا جہاں ٹرینوں میں تعینات کئے جانے والے آر پی ایف عملہ کو خصوصی تربیت دی جائے گی۔ اِس وقت ماؤسٹوں سے متاثرہ علاقوں میں
محبوب نگر /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع بھر کے سدرن کیمپس میں معذوروں کی مشکلات برقرار ہیں ۔ معذوری کے فیصد کی صحیح جانچ کیلئے ڈی آر ڈی اے کے زیر اہتمام خصوصی اسٹاف کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے ۔ پہلے 2010میں کوسگی اور اڈاکل منڈلوں کا انتخاب کرتے ہوئے سافٹ ویر کے ذریعہ جانچ کا آغاز کیا گیا ۔ 2011 ء میں ضلع کے تمام منڈلوں میں اس کا آغآز
کڑپہ /19 فروری ( راست ) کڑپہ میں حبیب اللہ اسٹریٹ میں وسیلہ اردو ٹی وی کے زیر اہتمام دربار خاکر منزل میں ایک انجمن طرحی مشاعرہ منعقد ہوا ۔ مہمانوں کا تعارف و استقبال ڈرائرکٹر وسیلہ اردو ٹی وی ، سید شکیل نے کیا ۔ مشاعرہ کی صدارت مولانا حبیب عبدالرحمن الحامد ، حیدرآباد نے کی اور اپنے صدارتی خطبہ میں کہا کہ ہر انسان کو چاہئے کہ وہ ہر ایک ک
مدور /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور میں ٹی آر ایس آفس پر ٹی آر ایس سربراہ کے سی آر کی سالگرہ تقریب منائی اور کیک کاٹا اور سرکاری دواخانہ میں مریضوں میں پھل تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر سرپنچ راج شیکھر ریڈی ، محمد جیلانی ، بالچندر ، راملو ، بھیملو ، اننت ریڈی اور دیگر قائدین اور کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
مدور /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدور منڈل کے کسانوں کو کاشت کرنے کی اشیاء پر سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ مدور اگریکلچر منڈل اے او ایم چکراورتی نے یہ بات بتائی ۔ ان اشیاء پر سبسیڈی دی جارہی ہے ۔ مدور منڈل نے آج تک 4 کسانوں کو سبسیڈی کے تحت ٹریکٹر فراہم کئے گئے ۔ اس موقع پر مدور اگریکلچر کے AO چکراورتی اور ASO محمد حینیف اور منڈل کے کسان موجود ت
بھینسہ /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بیڑی مزدورںو کو ہر ماہ ریاستی حکومت کی جانب سے وظیفہ فراہم کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت کے خلاف احتجاج منظم کئے جانے پر اس مسئلہ کی یکسوئی کیلئے ضلع عادل آباد کلکٹر ڈاکٹر جگن موہن کی ہدایت پر نرمل ریونیو ڈیویژن آفیسر شیو کمار نے بھینسہ شہر کا دورہ کرتے ہوئے بھینسہ بلدیہ میں ایک اجلاس
کریم نگر /19 فروری (ذریعہ فیاکس ) مولانا مرتضی بیگ قاسمی منتظیم جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کے بموجب جمعیتہ الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 20 فروری بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام ایم آر گارڈن کشمیرگڈہ میں کل ہند نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوانے جارہا ہے ۔ مشاعرہ کی صدارت مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا کریں گے ۔ حافظ محمد
قاضی پیٹ /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہیدان تلنگانہ قربانیوں کو ضائع ہونے نہیں دیں گے ۔ علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں اپنی جان کی قربانیاں دینے والے شہیدان تلنگانہ کے طلباء کے ورثاء کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔ ریاست تلنگانہ کی تشکیل کے 9 ماہ مکمل ہونے کے باوجود اب تک شہیدان تلنگانہ کے ورثاء کو کوئی مالی امداد یا سرکاری ملازمت فر
ویملواڑہ /19 فروری ( ذریعہ فیاکس ) ویملواڑہ نیو اربن کالونی مدینہ مسجد میں بروز جمعہ بعد نماز عشاء جلسہ فیضان غوث اعظمؒ مقرر ہے ۔ سید مخدوم محی الدین ( ورنگل ) مفتی ابوالکلام مصباحی ( کریم گنر ) وغیرہ شریک ہوں گے ۔ مدینہ مسجد کمیٹی کی طرف سے یہ جلسہ منایا جارہا ہے ۔ خواتین کیلئے پردہ کا انتظام کیا گیا ہے ۔
کورٹلہ /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب احمد محی الدین ہیڈ ماسٹر کورٹلہ کے فرزند محمد نجم الدین ایم ایس سی بی پی ایڈ کی شادی جناب محمد معین الدین اے ایس آئی آف پولیس وظیفہ یاب نظام آباد کی دختر سے بتاریخ 15 فروری بروز اتوار بمقام نیو پریسیڈنٹ پلازہ فنکشن پیالیس بودھن روڈ نظام آباد انجام پائی ۔ محفل عقد میں جناب محمد سمیر ، جناب محمد