مصر :دہریت پر طالب علم کو جیل

قاہرہ ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مصری عدالت نے ایک طالب علم کو توہین اسلام اور فیس بک کے صفحہ پر دہریت کو فروغ دینے کے ارتکاب پر ایک سال جیل کی سزا سنائی ہے ، اس کے وکیل اور عدالتی ذرائع نے آج یہ بات کہی ۔ مصر میں جنوری سے اس نوعیت کی یہ دوسری رولنگ ہے جبکہ ایک اور 21 سالہ نوجوان کو فیس بک اور خود کو دہریہ قرار دینے کی پاداش میں 3 سال کی قید

قطر نے مصر سے سفیر کو واپس طلب کرلیا

دوحہ ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) خلیجی مملکت قطر نے مصر کے ساتھ لیبیا پر فضائی حملوں سے پیدا تنازعے کے بعد قاہرہ میں متعین اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلا لیا ہے۔ قطر کا کہنا ہے کہ اس نے عرب لیگ میں مصری قاصد کے ریمارکس کے بعد اپنے سفیر کو طلب کرلیا۔ مصری میڈیا کے مطابق عرب لیگ میں مصری نمائندہ طارق عادل نے لیبیا پر مصری فضائیہ کے ح

لیبیا بحران حل کرنے سلامتی کونسل سے مداخلت کی اپیل

طرابلس ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے لیبیا نے سلامتی کونسل سے اِس ملک کو درپیش بحران کے حل میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ بیرناردینو لیون کے بقول سلامتی کونسل کو چاہیے کہ وہ لیبیا کے مخالف گروپوں کے مابین سیاسی سطح پر مفاہمت کرانے میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فریقین کے مسائل ایسے

سرکاری پالیسی دستاویزات کے افشا کا ریاکٹ : 5 افراد گرفتار

نئی دہلی 19 فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی پولیس کرائم برانچ نے مرکز کی مختلف وزارتوں کے پالیسی دستاویزات کے افشا یا ان کے حصول کی کوشش کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ ان میں وزارتوں کے دو عہدیدار بھی شامل ہیں۔ کہا گیا ہے کہ دہلی پولیس نے اس سلسلہ میںکچھ کارپوریٹ گھرانوں پر دھاوے بھی کئے ہیں۔ پولیس کا کہنا

چیف منسٹر مدھیہ پردیش بدعنوان دوستوں سے دور رہیں

بھوپال ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان کو MPPEB اسکام کے مسئلہ پر تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج انہیں مشورہ دیا کہ اپنے ارکان خاندان بددیانت دوستوں اور سرکاری عہدیداروں سے محتاط رہیں ۔ کانگریس لیڈر نے اپنے ٹوئٹر میں کہا کہ میں ایک بڑے بھائی کی طرح تمہیں مشورہ

اتر پردیش میں وزیر اعظم کے دورہ کے انتظامات کرنے حکومت کی ہدایت

لکھنو 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت اتر پردیش نے آج انتظامیہ اور پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ جاریہ ہفتے کے اواخر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مجوزہ دورہ کے تعلق سے ضروری انتظامات کریں۔ ریاست کے چیف سکریٹری آلوک رنجن نے کمشنر و آئی جی ( کانپور ) اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ وزیر اعظم کے مجوزہ دورہ کے پیش نظر تمام

جموں میں پولیس عہدیدار کی موت سوائن فلو کا شبہ

جموں 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کے ایک ایس پی کی نظام تنفس میں خرابی سے موت ہوگئی۔ تاہم ڈاکٹروں کو میڈیکل رپورٹ کا انتظار ہے تاکہ یہ نتیجہ اخذ کیا جاسکے کہ کیا ان کی موت سوائن فلو سے تو نہیں ہوئی ہے۔ ڈاکٹر ایس ایس سودان نے بتایا کہ مریض کو تشویشناک حالت میں ہاسپٹل سے رجوع کیا گیا تھا ۔ متوفی سنیل گپتا زونل کیلئے یہ دریافت کر

کوئلہ بلاکس کیس میں سی بی آئی کی تحقیقات مکمل

نئی دہلی ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سی بی آئی نے آج کوئلہ بلاک الاٹمنٹ کیس میں قطعی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی ہے جس میں سابق کوئلہ سکریٹری پی سی پاریکھ ، ہنڈالکو اور دیگر ماخوذ ہیں ۔ خصوصی عدالت اس رپورٹ پر 11 مارچ کو غور و خوص کرے گی ۔ سینئیر پبلک پراسیکوٹر مسٹر وی کے شرما نے عدالت کو بتایا کہ سی بی آئی نے تحقیقات مکمل کرلی ہے اور تحق

نوین پٹنائک کے خلاف سیاہ جھنڈیوں سے مظاہرہ

بھوبنیشور 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر اوڈیشہ مسٹر نوین پٹنائک کے خلاف آج یوتھ کانگریس کارکنوں نے سچیوالیہ مارگ پر سیاہ جھنڈیوں سے مظاہرہ کیا ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسٹر پٹنائک بی جے ڈی رکن پارلیمنٹ پرسنا پٹسانی کے ساتھ طلبا یونین کی سالانہ تقریب میں شرکت کرنے جا رہے تھے جو اتکل یونیورسٹی کیمپس میں منعقد ہوئی تھی ۔ حالا

سپریم کورٹ میں جہدکار سیتلواد و جاوید آنند کو راحت

نئی دہلی ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) گجرات پولیس کو مایوس کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آج یہ ہدایت دی ہیکہ عوامی عطیات کے غبن کیس میں سماجی جہدکار تیستاسیتلواد اور ان کے شوہر آنند جاوید گرفتار نہ کرے جبکہ سال 2002ء کے فسادات میں شہید افراد کی یاد میں گلبرگ سوسائٹی احمدآباد میں ایک میوزیم کے قیام کیلئے عوامی عطیات وصول کئے گئے تھے۔ سپریم کور

ایرو انڈیا شو ‘ چیک جمہوریہ کے دو پائلٹس کرشماتی طور پر بچ گئے

بنگلورو 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلورو میں جاری ایرو انڈیا شو کے دوران ریڈ بلس ایروبیک ٹیم کے دو پائلٹس آج کرشماتی طور پر بچ گئے جبکہ ان کے طیاروں کے ونگ ہوا میں کرتب دکھانے کے دوران ٹکرا گئے ۔ دونوں طیارے محفوظ لینڈنگ کرنے میں کامیاب رہے لیکن ان کے ونگس کو نقصان پہونچا ۔ چیک جمہوریہ کے فلائنگ بلس اپنی کرتب بازیاں دکھا رہے تھے کہ ی

وادی کشمیر میں بارش اور برفباری کا حسین منظر

سرینگر ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کشمیر میں پرکشش سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں آج تازہ برفباری ہوئی ۔وادی کے دوسرے مقامات پر مسلسل چوتھے دن بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ تر و تازہ موسم آئندہ ہفتہ تک جاری رہے گا ۔ ایک ترجمان نے بتایا کہ رات کے اوقات میں برفباری گلمرگ میں 3 فٹ اور پہلگام میں 4 سنٹی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

جیٹ ایرویز کے طیاروں میں موبائیل فون کا استعمال

ممبئی 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پرائیویٹ ایرلائنس جیٹ ایرویز نے بنگلور سے پرواز کرنے والی مخصوص فلائیٹس میں موبائیل فون کے استعمال کا تجربہ شروع کردیا۔ یہ پراجکٹ ابتداء میں 12 فبروری سے بنگلور ۔ ممبئی اور نئی دہلی کے درمیان مخصوص فلائیٹس میں شروع کردیا گیا ہے۔ اس خصوص میں جٹ ایرویز نے بیورو آف سیول ایویش سیکوریٹی آف انڈیا اور بنگلور

وزیراعظم کے سوٹ کی خریدی کیلئے 1.41 کروڑ کی پیشکش

سورت ۔ 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے متنازعہ سوٹ کے ہراج کے آج دوسرے دن خریدی کی پیشکش (بولی) 1.41 کروڑ تک پہنچ گئی جبکہ آج دوپہر تک 2 افراد نے بالترتیب 1.39 کروڑ اور 1.41 کروڑ کی سب سے زیادہ بولی لگائی۔ بندگلا کا دھاری دار سوٹ وزیراعظم نے امریکی صدر بارک اوباما کے دورہ ہند کے موقع پر پہنا تھا۔ قبل ازیں سوٹ کیلئے گجرات کے ا

غیر این ڈی اے پارٹیوں کیساتھ حکمت عملی اجلاس

نئی دہلی۔ 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے غیراین ڈی اے پارٹیوں کا ایک اجلاس پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل طلب کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا ہے۔ بجٹ اجلاس کا آغاز 23 فروری سے ہورہا ہے اور اپوزیشن ، حکومت کے خلاف کئی مسائل اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پارٹی ذرائع کے بموجب سونیا گاندھی نے اب تک اپوزیشن کے اجلاس کے منصوبو

پارلیمنٹ میں بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا جائے گا : شردیادو

نئی دہلی 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں جاری سیاسی بحران کے باوجود جنتادل (یو) نے آج کہاکہ وہ پارلیمنٹ میں مختلف مسائل جیسے حصول اراضی آرڈیننس پر بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کو نشانہ بنائے گی۔ پارٹی صدر شرد یادو نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہم اِس آرڈیننس کا مسئلہ اُٹھائیں گے اور شدت سے مخالفت کی جائے گی۔ اُنھوں

پرتھوی ۔II کا آزمائشی تجربہ کامیاب

بالاسور (اوڈیشہ) 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج دیسی ساختہ نیوکلیر صلاحیت کے حامل پرتھوی۔ II زمین سے زمین پر وار کرنے والے میزائیل کا کامیاب آزمائشی تجربہ کیا۔ اوڈیشہ میں چاندی پور کے ٹسٹ رینج سے 350 کیلو میٹر تک وار کرنے والے اِس میزائیل کا فوج کی جانب سے یہ آزمائشی تجربہ تھا۔ پرتھوی II میزائیل 500 کیلو تا 1000 کیلو کے وار ہیڈس

ٹرین کرایوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی: مملکتی وزیر ریلوے

بریلی (یوپی) 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پارلیمنٹ میں آئندہ ہفتہ ریل بجٹ پیش کرنے سے قبل حکومت نے آج ٹرین کرایوں میں کمی کا امکان مسترد کردیا اور کہاکہ یہ کرایے پہلے ہی سے کم ہیں۔ مملکتی وزیر ریلوے منوج سنہا نے کہاکہ ریل کرایوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی کیونکہ کرایے پہلے ہی سے کم ہیں اور حکومت سبسڈی دے رہی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ وزارت ریلوے ک

ممتا بنرجی کے دورۂ بنگلہ دیش سے تیستا معاہدہ اور ایل بی اے میں پیشرفت کا امکان

ڈھاکہ 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی تین روزہ دورۂ بنگلہ دیش پر آج ڈھاکہ پہونچ گئیں۔ ان کی ملاقات بنگلہ دیش کی اعلیٰ سطحی قیادت سے مقرر ہے اور امکان ہے کہ اس سے باہمی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ دریائے تیستا آبی شراکت داری معاہدہ اور سرحدی اراضی معاہدہ منظوری کے سلسلے میں پیشرفت ہوگی۔ ممتا بنرجی 38 رکنی وفد کے س

عشرت جہاں فرضی انکاؤنٹر : سی بی آئی کی سابق ڈائریکٹر آئی بی پر مقدمہ چلانے اجازت طلبی

نئی دہلی۔ 19 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اُس وقت کے ڈائریکٹر انٹلیجنس بیورو راجندر کمار پر مقدمہ چلانے کی مرکزی وزارت داخلہ سے سی بی آئی نے اجازت طلب کی ہے، اور اپنے موقف کا اعادہ کیا ہے کہ ڈائریکٹر پر مقدمہ چلانے کیلئے اس کے پاس کافی شہادتیں موجود ہیں۔ محکمہ نے کہا کہ حال ہی میں ایک وضاحت روانہ کی گئی ہے کہ جو مرکزی وزارت داخلہ کے نشاندہی ک