چیرپرسن منڈل پریشد گمبھی راؤ پیٹ کی برطرفی کا مطالبہ

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 20فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیرپرسن منڈل پریشد گمبھی راؤ پیٹ کماری گنگا سایوا کو برطرف کرنے کے مطالبہ پر دلتوں کی جانب سے تحصیل آفس کے روبرو جاری غیر معینہ مدت ہڑتال آج 82ویں روز میں داخل ہوگئی ۔ واضح رہے کہ منڈل پریشد گمبھی راؤ پیٹ کی نشست ایس سی طبقہ کی خاتون کیلئے محفوظ تھی جس پر سمدرا لنگا پور سے کامیابی حاصل کرنے

کرناٹک میں 50فیصد بچے ثانوی تعلیم کے بعد اسکول سے دور

بیدر۔20؍فروری۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔کرناٹک میں اسکول کی تعلیم ترک کرنے والے مسلم بچوں کی بالائے اوسط سطح کی خبروں کے بعد تعلیم تک مسلمانوں کی رسائی سے متعلق نئے خدشات پیدا ہورہے ہیں ۔اس نمایاں رحجان نے خدشات کو جنم دیا ہے کیونکہ ملک کی باعث فخر کمپیوٹر انڈسٹری کا گھر کرناٹک ‘عام طورپرمعاشی و معاشرتی نمو کا پیشوا مانا جاتا ہے ۔ ایک سر

تعلیم سے بہترین معاشرہ کی تشکیل ممکن

کورٹلہ ۔ 20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) امیر مقامی جماعت اسلامی کورٹلہ جناب محمد نعیم الدین ‘ جناب الیاس احمد خان صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا شاخ کورٹلہ نے اپنے مشترکہ بیان میں مسلمانوں سے تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے اقلیتی طقہ کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کیلئے شروع کردہ شادی مبارک اسکیم سے مستفید ہونے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ شادی م

دیگلور میں طبی کیمپ کا انعقاد

دیگلور۔20فبروری( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا ابوالکلام آزاد اردو ہائی اسکول و جونیئر سائنس و آرٹس کالج دیگلور میں سب ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کی اعانت سے ایک طبی کیمپ منعقد کیا جس میں طلباء و طالبات کے خون میں سرخ جرثومہ کی کمی سے متعلق طلبہ کے خون کے نمونے حاصل کرتے ہوئے میڈیکل ٹیم نے تفصیلی خون کی جانچ کی ۔ پرنسپل شیخ رفیق احمد نے میڈیکل ٹیم کا

چتور کی قحط سالی دور کرنے عاجلانہ اقدامات کا تیقن

مدن پلی۔20فبروری ( محمد اشرف کی رپورٹ) آندھراپردیش چیف منسٹر چندرا بابونائیڈو نے اپنے آبائی ضلع چتور کے مغربی علاقہ تمبل پلی کا جو کئی برسوں سے قحط سے متاثر ہے دورہ کیا اور یہیں سے پانی درخت کے پروگرام کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ پورے علاقہ کاد ورہ کیا اور ضلعی عہدیداروں سے جائزہ لیا اور یہاں کے قحط سالی کو دو

دینی اور عصری تعلیم بھی حاصل کرنے کا مشورہ

کریم نگر 20 فروری (ای میل) جناب افضل محی الدین ایم اے او اُردو کے مطابق ضلع کریم نگر میں دینی تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس تربیتی پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی ایس ایس اے پراجکٹ آفیسر کریم نگر این نرسنگ راؤ نے شرکت کی۔ بعدازاں اُنھوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دینی مدارس کے طلباء جو دینی تعلیم حاصل کرتے ہیں، انھیں دینی تعلیم کے س

تلنگانہ تحریک میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا اہم رول

کریم نگر 20 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام ہڑتال سے ہی تلنگانہ حاصل کئے اور سنہری تلنگانہ کی تعمیر میں سب ہی کو شامل ہونے ریاستی قانون ساز کونسل چیرمین سوامی گوڑ نے جمعرات کو ایل ایم ڈی کالونی میں سرکاری ملازمین کی جانب سے تعمیر کردہ شہیدوں کے مینار کے افتتاح و مشن کاکتیہ پروگرام میں اُنھوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرتے ہوئے ان

سنہرے تلنگانہ کی تشکیل کیلئے عوام کا تعاون ضروری

شادنگر 20 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی شاد نگر میں ٹی آر ایس پارٹی رکنیت سازی پروگرام کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں مستقر شاد نگر میں واقع شوا دتیہ گارڈن فنکشن ہال ٹی آر ایس پارٹی کی رکنیت سازی کرنے والے قائدین کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔ رکن اسمبلی شاد نگر وائی انجیا یادو نے ٹی آر ایس پارٹی کی رکنیت سازی پروگرام کے ذمہ داروں

ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں قومی سمینار

محبوب نگر 20 فروری (راست) ڈاکٹر جی یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر و ڈاکٹر محمد غوث کنوینر نے آج ایک صحافتی اعلامیہ میں یہ بات بتائی کہ 23 فروری بروز پیر شعبہ سماجی علوم (اُردو میڈیم) ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری و پی جی کالج محبوب نگر کے زیراہتمام بہ اشتراک قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان نئی دہلی منسٹری آف ہیومن ری

کریم نگر میں 22 تا 24فروری پلس پولیو پروگرام

کریم نگر 20 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر میں 22 تا 24 فروری دوسرے مرحلہ کے پلس پولیو پروگرام کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ ضلع کے 2410 دیہی مقامات اور 430 شہری مراکز پر پلس پولیو دوا صفر تا پانچ سال کے بچوں کو پلانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ 22 فروری کے روز دوا پلانے کے بعد چھوٹ جانے والے بچوں کو 23 اور 24 فروری کو دوا پلانے کے انتظامات

سنگاریڈی میں اقلیتی انگلش میڈیم ریسیڈنشیل اسکول میں داخلہ ٹسٹ

سنگاریڈی 20 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تعلیمی سال 2015-16 کے لئے پانچویں جماعت میں اخلہ کیلئے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ داخلہ ٹسٹ 19 اپریل 2015 ء کو مقرر ہے۔ آن لائن فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 16 مارچ 2015 ء مقرر کی گئی ہے۔ یہ مدرسہ انگلش ذریعہ تعلیم سے کارکرد ہے جہاں معیاری تعلیم کے علاوہ طلباء کے لئے مفت قیام و طعام اور بچوں کی غذا میں معی

حج فارمس کے ادخال کی تاریخ میں توسیع

عادل آباد 20 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حج فارمس کے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے حج کمیٹی کی جانب سے 2 مارچ تک حج فارمس قبول کئے جارہے ہیں۔ یہ بات ضلع عادل آباد حج کمیٹی کے امیدواروں میں خواجہ عارف احمد، مسٹر شاہد احمد توکل نے بتایا کہ صاحب استطاعت افراد جو کسی وجہ سے اپنا حج فارم داخل نہ کرسکے ہوں اس سنہری موقع کا فائدہ اُٹھ

قطر میں امریکہ ۔ طالبان بات چیت کی اطلاعات مسترد

واشنگٹن 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ اور طالبان نے آج ان اطلاعات کی سختی کے ساتھ تردید کی کہ ان کے نمائندے افغانستان پر امن بات چیت میں حصہ لینے قطر میں ملاقات کرنے والے ہیں۔ دونوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی کوئی تجویز نہیں ہے ۔ امریکہ میں اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ترجمان جین پساکی نے کہا کہ ہم طالبان کے ساتھ راست بات چیت کا حصہ نہیں ہے اور نہ

سعودی خاتون اینکروں کیلئے ’ڈریس کوڈ‘ منظور

ریاض ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے ملک میں کام کرنے والی خاتون ٹی وی اینکروں کیلئے لباس کے نئے ضابطے کی منظوری دی ہے جس کے تحت انھیں ایسا لباس پہننے کا پابند بنایا گیا ہے جو شائستہ ہو اور جس سے ان کی خوب صورتی کا اظہار نہ ہو۔ شوریٰ کونسل کی میڈیا کمیٹی کے چئیرمین احمد آل زیلعی کا کہنا ہے کہ اس قانون کی کابینہ س

حلب میں 32 شامی فوجیوں کو باغیوں نے اغوا کرلیا

بیروت 19 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں باغیوں نے شمالی شہر حلب کے قریب 32 سرکاری فوجیوں کا اغوا کرلیا ہے ۔ اس علاقہ میں فریقین کے مابین نئی فتوحات کیلئے لڑائی میں شدت کی بھی اطلاعات ملی ہیں۔ سماجی کارکنوں نے یہ بات بتائی ۔ کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے قاصد اسٹیفان ڈی مستورا کی بات چیت کیلئے آمد سے قبل یہ لڑائی شروع ہوئی ہے ۔ حقوق انسان

بنگلہ دیش : جماعتی رہنما کیخلاف پروانۂ موت جاری

ڈھاکہ ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک خصوصی بنگلہ دیشی ٹربیونل نے آج جماعت اسلامی کے ایک سرکردہ رہنما جنھیں 1971ء میں پاکستان کے خلاف اس ملک کی جنگ آزادی کے دوران مخالف انسانیت جرائم کا مجرم پایا گیا، اُن کے خلاف پروانہ ٔ موت جاری کردیئے، جس نے انھیں پھانسی دینے کی راہ ہموار کردی ہے۔ تین بنچ والے انٹرنیشنل کرائمس ٹربیونل (آئی سی ٹی) نے ی

ظریف ۔ کیری بات چیت متوقع

تہران، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور اعلیٰ امریکی سفارتکار جان کیری اس ہفتہ جنیوا میں ملاقات کرتے ہوئے تہران کے نیوکلیر پروگرام پر بات چیت کریں گے ، ایک ایرانی عہدیدار نے آج یہ بات بتائی ۔ ایران اور عالمی طاقتیں کوئی معاملت طئے کرنے کوشاں ہیں جو تہران کو نیوکلیر بم کی تیاری سے روکے رکھے ، جس کے بارے می

بیرونی جنگجو عالمی امن کیلئے لعنت :امریکہ

واشنگٹن ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے کہا ہے کہ جنگ زدہ شام اور عراق کے لئے دنیا بھر بشمول ہندوستان سے بیرونی جنگجوؤں کا عدیم النظر بہاؤ دیکھنے میں آرہا ہے جب کہ یہ ’خطرناک لعنت ‘ عالمی امن اور استحکام کیلئے خطرہ پیش کرتی ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کل کہا کہ اوباما نظم و نسق زائد از 70 ممالک کیلئے سازگار ماحول تیار کررہ

پاکستان ، امریکہ سے 1.3 بلین ڈالر ملٹری اعانت کا طلبگار

اسلام آباد، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے امریکہ کو اُس پیشرفت سے واقف کروایا ہے جو اُس نے شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف ملٹری آپریشنس کے دوران کی ہے جس کیلئے 1.3 بلین ڈالر کی لاگت آئی اور اس کی پابجائی کیلئے امریکہ سے مدد طلب کی گئی ہے ۔ وزیر فینانس اسحاق ڈار نے کل امریکی نمائندہ سنیٹرجیک ریڈ کو بریفنگ دی ۔

شیناواترا کیخلاف فرد جرم عائد

بنکاک ، 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم یِنگ لَک شیناواترا پر بدعنوانی کے الزام میں باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ استغاثہ نے بتایا کہ عدالت عظمٰی ان الزامات کا جائزہ لینے کے بعد مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرے گی۔ شیناواترا پر الزام ہے کہ انہوں نے چاول کے کاشت کاروں کو رعایت دینے کے منصوبے میں چار ارب امریکی ڈالر ک