سائبر آباد پولیس کو ’’واٹس اپ‘‘سہولت کا آغاز

حیدرآباد 20 فبروری (سیاست نیوز) سائبر آباد پولیس نے پولیس کی عوام دوست پالیسیوں میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے ’’واٹس اپ‘‘ سہولت کا آغاز کیا ہے ۔ اس سہولت کے بعد شہری اپنے مسائل عوامی مسائل اور سماجی مسائل کی بروقت پولیس کو اطلاع دے سکتے ہیں اور ان عوامی شکایتوں ‘ مسائل اور اطلاعات کو پولیس کے متعلقہ عہدیداروں تک پہونچایا جائیگا

اسرائیل نے فنڈز روک لئے،فلسطینی معیشت کی تباہی کا اندیشہ

واشنگٹن ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہیکہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کی جانب سے محصولات کی مد میں رقوم اور امدادی فنڈز روکے جانے کے بعد معاشی بحران سے دوچار ہوسکتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان جین پیساکی نے جمعرات کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ ’’ہمیں اس بات پر گہری تشویش لاحق ہیکہ اگر فل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج پہلی کامیابی کیلئے کوشاں

کرائسٹ چرچ۔20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) زلزلے سے متاثرہ شہر کرائسٹ چرچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ ویسٹ انڈیزکے خلاف ہیگلے اوول میں کل کھیل رہی ہے لیکندونوں ٹیموں کو ٹورنمنٹ میں ایک اور شکست زلزلے کے جھٹکے سے کم نہیں ہوگی۔ہندوستان کیخلاف اڈیلیڈ میں پہلا میچ76رنز سے ہارنے کے بعد مزید ایک شکست سے بچنے اور حریف ٹیم کو

حیدرآباد میں انٹرنیشنل ایویشن کانفرنس کی انڈین آئیل میزبان

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : انڈین آئیل کارپوریشن ( انڈین آئیل ) نے انٹرنیشنل ایویشن کانفرنس کے 20 ویں ایڈیشن کی میزبانی کی جس کا یہاں آج آغاز ہوا ۔ ہندوستان اور بیرون ملک سے زائد از 100 مندوبین نے شرکت کی ۔ ایر لائن کمپنیوں ، قانونی مجالس عاملہ ، دفاعی خدمات ، ایر لائن آلات کی کمپنیوں ، اپرپورٹس وغیرہ کی نمائندگی کی گئی ۔ اس دو یوم

ڈی ڈی کو ورلڈ کپ میچز کی ’لائیو فیڈ‘ نجی چیانلس کو دینے کی اجازت!

نئی دہلی ، 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)سرکاری نشریاتی ادارہ ’دوردرشن‘ آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلوں کے براہ راست نشریہ کا پرائیویٹ کیبل آپریٹرز کے ساتھ تبادلہ برقرار رکھ سکتا ہے جیسا کہ سپریم کورٹ نے آج اس ضمن میں دہلی ہائی کورٹ کے حکمنامہ پر حکم التوا عطا کردیا۔ اس کرکٹ ورلڈ کپ کے مخصوص ٹیلی کاسٹ رائٹس ’اسٹا

ہندوستان کے خلاف جنوبی افریقہ کامیاب ہوگا :جانٹی

برسبین 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی کرکٹ ٹیم بھلے ہی پاکستان کے خلاف کامیابی کے ذریعہ ورلڈ کپ مہم کا آغاز کیا ہے لیکن جنوبی افریقہ ٹیم کے سابق عظیم فیلڈر جانٹی رہوڈس سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کی بہ نسبت جنوبی افریقہ ٹیم کھیل کے تمام شعبوں میں عالمی چیمپئن سے بہتر ہے اور ملبورن میںاتوار کو کھیلے جانے والے مقابلے میں ہندوستانی ٹیم

ساؤتھی اور مکالم کا دھماکہ ‘انگلش ٹیم بکھر گئی

ویلنگٹن 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں نیوزی لینڈ کے بولر ٹم ساؤتھی کی سات وکٹوں اور کپتان برنڈن مکالم کی جارحانہ بیٹنگ کے باعث انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں سے بدترین شکست ہوئی۔ انگلینڈ کے کپتان این مورگن نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کی ٹیم 33.2 اوورز میں 123 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔