محمد علی اور لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالرس میں نیلام
نیویارک ۔22 فبروری (سیاست ڈاٹ کام )باکسنگ کی دنیا کے دو سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالرس میں نیلام ہوئے ہیں۔نیویارک میں ہریٹیج آکشنز کے تحت ہونے والی نیلامی میں ایک گمنام خریدار نے انھیں نو لاکھ 65 ہزار ڈالرس میں خریدا ہے۔یہ دستانے ان دونوں باکسرز نے 1965 میں امریکی ریاست مین میں ہوئے ایک مقابلے میں پ