مشن کاکتیہ کے تحت تالابوں سے مٹی کی نکاسی
کوبیر ۔ 24 ۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر میں حکومت تلنگانہ کی جانب سے زرعی ضروریات کی تکمیل پانی سربراہی کیلئے روبہ عمل اسکیم مشن کاکتیہ کے تحت کوبیر منڈل کے دیہاتی علاقوں میں تالابوں کا سروے عہدیداروں نے مکمل کیا جس کے تحت ان تالابوں کے مرمتی کاموں کو انجام دیا جائے گا اور ان تالابوں میں جمع مٹی کی نکاسی عمل لائی جائے گی ۔ سروے