ایک نوجوان کے اپنے آپ کو صلیب چڑھالینے کا درد ناک منظر
چینائی ۔ 24 فبروری۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انا ڈی ایم کے کی سربراہ جیہ للیتا کے ایک کٹرحامی نے اپنے آپ کو صلیب چڑھالیا اور چیف منسٹر ٹاملناڈو کی حیثیت واپس آنے کا مطالبہ کیا۔ جیہ للیتا کے پرستار اور کراٹے کے ماہر شیعان حسینی نے شدید درد کے باوجود 6 منٹ 7 سکینڈ تک اپنے آپ کو مصلوب کرلیا جبکہ حسینی کے دوستوں نے 6 انچ کے کیل ان کے پیروں اور ہاتھوں