جھارکھنڈ میں اسپورٹس یونیورسٹی کے قیام کی تجویز : چیف منسٹر
جمشید پور ۔ یکم فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت جھارکھنڈ ریاست میں ایک اسپورٹس یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز رکھتی ہے تاکہریاست میں کھیلوں کی سرگرمیوں کوفروغ دیا جاسکے ۔ چیف منسٹر رگھووار داس نے آج یہ بات بتائی ۔ انہوں نے ڈی پی انٹرنیشنل سوئمنگ اکیڈیمی کا افتتاح کرنے کے بعد اظہار خال کرتے ہوئے کہا کہ جھارکھنڈ میں ایک وسیع اسپورٹس کام