ہند۔چین تعلقات میں نئی تحریک کا آغاز
بیجنگ۔2فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر چین ژی جن پنگ نے آج وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی اور کہا کہ ہندوستان اور چین باہمی تعلقات میں پیشرفت کیلئے ’’ٹھوس اقدامات‘‘ کررہے ہیں، کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان طئے پائے ہوئے معاہدوں پر عمل آوری ضروری ہے ۔یہ معاہدے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران طئے پائے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ 16س