نظام آباد کے اقلیتی قائدین کی جانب سے گیتا ریڈی کو تہنیت

نظام آباد۔3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈاکٹر گیتا ریڈی سابق وزیر وانچارج پارٹی امور ضلع نظام آباد کے دورہ نظام آباد کے موقع پر صدر ضلع اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس سمیر احمد کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی ۔ضلع میں کانگریس پارٹی کو نچلی سطح سے مضبوط و مستحکم بنانے منعقدہ پارٹی شعبہ اقلیت کے گروپ میٹنگ میں ڈاکٹر گیتا ریڈی نے اقلیتوں کے مسائ

کریم نگر میں سڑکوں کی کشادگی ، مکان مالکین کی کمشنر سے نمائندگی

کریم نگر ۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر میں سڑکوں کی کشادگی کے سلسلے میں رہائشی مکانات کو نقصان نہیں ہونا چاہئے، کچھ اس طرح کا منصوبہ عمل تیار کیا جانا چاہئے۔ سڑکوں کی کشادگی کی زد میں آرہے عمارتوں کے مالکین نے مجلس بلدیہ کارپوریشن کمشنر و عہدیداروں کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران اس طرح اظہار خیال کیا۔ مجلس بلدیہ کارپوریشن دفتر میں ی

ٹی آرایس کے اجلاس میں شرکت کیلئے بودھن کے قائدین کی روانگی

بودھن۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی سطح پر منعقدہ ٹی آر ایس پارٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے حلقہ اسمبلی بودھن سے منتخب ٹی آر ایس کے پارٹی قائدین اور نامزد کردہ عہدیداروں کے علاوہ پارٹی کے سینئر قائدین آج کوم پلی حیدرآباد منعقدہ اجلاس میں شرکت کرنے روانہ ہوئے جن میں قابل ذکر سابق صدرنشین بلدیہ بودھن جناب محمد غوث الدین، محمد عابد

ڈاکٹر راجیا کو برطرف کرنے کی مذمت

گمبھی راؤ پیٹ۔ 3 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے ڈپٹی چیف منسٹر ٹی راجیا کے عہدے سے برطرف کئے جانے کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے ایم آر پی ایس قائدین گمبھی راؤ پیٹ جن میں پی سمپت اے بابو، پی رینکٹ ، راجو وغیرہ شامل ہیں، اپنے صحافتی بیان میں چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ سے مطالبہ کیا کہ وہ راجیا کے خلاف الزامات کی سی بی۔ س

انتقال

ورنگل ۔3 فروری (سیاست ڈسڑکٹ نیوز) ورنگل کے ممتاز ادیب و شاعر جناب اقبال شیدائی صدرتحریکِ قلم ورنگل کی اہلیہ محترمہ سردار بیگم عرف فرزانہ صاحبہ کا انتقال یکم فروری 11 بجکر 40 منٹ پر اویسی ہاسپٹل حیدر آباد میں 62 سال کی عمر میں ہوگیا۔28جنوری کی رات اُن کے دماغ پر شدید اسٹروک ہوگیا تھا ۔مرحومہ، ورنگل کی مشہور شخصیت جناب ریاض الدین مرحوم

مدہول کی پسماندگی دور کرنے ممکنہ اقدامات کا تیقن

مد ہول /3 فروری (سیاست ڈسٹر کٹ نیوز)چندر شیکھر رائو وزیر اعلی کے زیر قیادت ٹی آر ایس حکومت تلنگانہ اضلاع کے منڈلس میں دیہات دیہات میں بنیادی سہولیات جن میں روڈ کی تعمیر ، پینے کا پا نی ، برقی سر براہی کو مو ثر بنا نے کیلئے کمر بستہ ہو چکی ہے ٹی آر ایس حکو مت ریاست کی ترقی اور عوام کے مسا ئل کی یکسوئی کیلئے سنجید گی کے ساتھ اقدامات انجام

زرعی امداد پہونچانے میں حکومت ناکام

عادل آباد /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع عادل آباد کے کسان جاریہ سال خواطر خواہ فصل نہ ہونیکے بناء پر جہاں ایک طرف حالات کا شکار بنے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف ریاستی وزراء ’’ ہوا ‘‘ میں اڈان بھرتے ہوئے عوام کے پیسہ کا بے جا استعمال کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار تلگودیشم پارٹی پولیٹ بیورو و سابق رکن لوک سبھا عادل آباد مسٹر راتھوڑ ر

واستو کے نام پر خزانہ خالی کرنے چیف منسٹر پر الزام

ونپرتی /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست کے چیف مسنٹر کے چندرا شیکھر راؤ واستو کے نام پر خمانے کو خالی کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی ونپرتی اے آئی سی سی ریاستی سکریٹری ڈاکٹر جی چناریڈی نے کیا ۔ مستقر ونپرتی کے پنچایت راج گیسٹ ہاوز میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چیسٹ ہاسپٹل کو وقارآباد منتقل کرکے اس ک

ادارہ سیاست کی تعلیمی رہنمائی کے بہتر نتائج

نلگنڈہ /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) طلبہ کو طریقہ تعلیم و امتحان سے واقفیت حاصل کرتے ہوئے امتیازی نشانات سے کامیابی حاصل کرنے کیلئے ادارہ سیاست کی جانب سے کئی دہوں سے دسویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ کو کوئسچین بینک کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی نائب صدر میناریٹی ایمپلائیز یونین ڈاکٹر عتیق احمد سابقہ رکن

وظائف استفادہ گان کو ضروری اطلاع

کوہیر /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر مسٹر اسٹیوین فیل نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ کوہیر منڈل میں جملہ افراد جو آسرا اسکیم کے تحت ہر ماہ وظیفہ حاصل کر رہے ہیں وہ لوگ اپنے متعلقہ پنچایت سکریٹری کو اپنے بنک کھاتہ نمبر کا ایک عدد زیراکس کاپی دیں تاکہ آئندہ آنے والے ماہ سے وظیفہ کی رقم سیدھے آپ کے بنک میں جمع

سرپور ٹاون میں وکلاء کا بائیکاٹ

سرپور ٹاون /3 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر کے منصف مجسٹریٹ کورٹ میں 2 فروری کے روز سرپور ٹاون بار اسوسی ایشن کی جان بسے ہائی کورٹ کو علحدہ تلنگانہ کورٹ کی منظوری اور تشکیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تمام ایڈوکیٹ کی جانب سے کام کاج کا بائیکاٹ کیا گیا ۔ اس موقع پر بار اسوسی یاشن صدر وی کشور کمار ، نائب صدر جی پنٹنا ایڈوکیٹ م

بی جے پی گھبراہٹ کا شکار ‘ شکست سے بچنے زہریلی سیاست پر عمل پیرا

نئی دہلی 2 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہ ان کی پارٹی دہلی میں اقتدار حاصل کریگی عام آدمی پارٹی سربراہ اروند کجریوال نے آج کہا کہ بی جے پی گھبراہٹ کا شکار ہوگئی ہے اور وہ شکست سے بچنے کیلئے زہریلی سیاست پر اتر آئی ہے ۔ 70 رکنی دہلی اسمبلی کیلئے رائے دہی سے پانچ دن قبل کجریوال نے پیش قیاسی کی کہ کانگریس پارٹی کو اس

کرن بیدی کے دفتر میں توڑ پھوڑ ، تین بی جے پی ورکرز زخمی

نئی دہلی ، 2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) لگ بھگ 150 وکلاء کے گروپ نے آج دہلی میں بی جے پی کی وزارت اعلیٰ امیدوار کرن بیدی کے اسمبلی حلقہ کرشنا نگر میں واقع اُن کے دفتر میں توڑ پھوڑ مچائی، اور اس حملے میں تین پارٹی ورکرز زخمی ہوگئے، پولیس نے یہ بات کہی۔ انھوں نے بتایا کہ یہ واقعہ سہ پہر تقریباً 4:30 بجے پیش آیا، جب بیدی کو بی جے پی کی وزارت اعلیٰ

داعش کے پاس امریکی یرغمال، اوباما کا اعتراف

واشنگٹن ، 2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر اوباما نے ایک انٹرویو میں جو آج نشر کیا گیا، یہ تسلیم کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے پاس کم از کم ایک امریکی یرغمال موجود ہے اور کہا کہ اُن کا نظم و نسق اپنے یرغمال شہری کو پتہ