اعظم گڑھ اور وارناسی میں ترقیاتی کاموں کا تقابل

اعظم گڑھ۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اقتدار کے حصول کیلئے جھوٹے وعدے کرنے کا بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی وزیراعظم نریندر مودی کے حلقہ وارناسی اور سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے حلقہ لوک سبھا اعظم گڑھ میں گزشتہ ایک سال کے دوران انجام دیئے گئے ترقیاتی کاموں کا تقابل کیا۔ اترپردیش پی

جینتی نٹراجن کو ماحولیات کے تحفظ کا مشورہ دیا تھا : راہول

نئی دہلی 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جینتی نٹراجن کے الزامات پر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے کہ گرین کلیرنس کے لئے اُنھوں نے زور دیا تھا۔ راہول گاندھی نے آج کہاکہ اُنھوں نے ماحولیات کے تحفظ، غریب اور آدی واسیوں کی بہبود کے لئے کام کرنے کی خواہش کرتے ہوئے مکتوب لکھا گیا تھا۔ نائب صدر کانگریس نے یہاں ایک ریالی میں کہاکہ میں آپ کو یہ بتانا چ

سنندا پشکر کے فرزند سے پوچھ گچھ کی جائے گی

نئی دہلی 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سنندا پشکر کے فرزند شیو متن سے ان کے قتل کیس کے سلسلہ میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ پولیس کمشنر بی ایس ہسی نے یہاں کہاکہ مینن کو جو ہندوستان کے باہر ہیں، طلب کیا گیا ہے۔ وہ دارالحکومت دہلی پہونچ رہے ہیں۔ انھیں (مینن) کو سمن جاری کیا گیا تھا اور وہ نئی دہلی پہونچ چکے ہیں تو ہماری تحقیقاتی کوششوں میں مدد کرے گی

بردوان دھماکہ کیس میں مزید ایک شخص گرفتار

بہرام پور (مغربی بنگال) ۔ 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں ہوئے دھماکہ کیس کے سلسلے میں تحقیقات کرنے والی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ماسٹر مائنڈ شیخ رحمت اللہ عرف ساجد کے قریبی مشتبہ ساتھی کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ مرشدآباد میں ایک مدرسہ سے جمعیتہ العلمائے مجاہدین بنگلہ دیش کے لئے بھرتی کیمپ چلا رہا تھا۔

عام آدمی پارٹی کی گھر گھر مہم کیلئے این آر آئی حامیوں کی تائید

نئی دہلی 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے دہلی میں گھر گھر مہم کیلئے اپنے این آر آئی حامیوں کو سرگرم کردیا ہے۔ عالمی سطح پر ڈنر پارٹیوں کے ذریعہ فنڈ اکٹھا کرنے کے بعد این آر آئیز کی تائید سے گھر گھر مہم چلاکر رائے دہندوں کی دلجوئی کی جارہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے مطابق اس مہم کا مقصد دو کام انجام دینا ہے۔ ایک تو عوام کی تائ

رشوت سے پاک ورلڈکپ کا انعقاد سب سے بڑا چیلنج

دبئی 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایکزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ دو ماہ طویل میگا ایونٹ کے دوران رشوت سے پاک اور محفوظ ورلڈکپ کا اہتمام کرنا سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کا آغاز 14 فروری سے ہوگا جب میزبان آسٹریلیا اور معاون میزبان بالترتیب انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف ملبورن میں مقاب

ہند۔ پاک مقابلہ : سچن تنڈولکر کی غیرموجودگی کا احساس

ممبئی 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ورلڈکپ کے 15 فروری کو ایڈیلیڈ اوول میں پاکستان کے خلاف کھیلنے والی ہندوستانی ٹیم میں اس مرتبہ سچن تنڈولکر کی کمی محسوس کی جائے گی جو دو حریف ملکوں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پہلی مرتبہ شامل نہیں رہیں گے۔ مایہ ناز بیٹسمین سچن جو 24 سالہ شاندار کیرئیر کے بعد ریٹائر ہوچکے ہیں اور ماضی میں ورل

پاکستان کیخلاف میچ میں ہندوستانی اوپنر پر دباؤ یقینی

نئی دہلی 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈکپ میں ہندوستان کو ممکن ہے کہ کبھی بھی شکست نہیں ہوسکتی لیکن سابق اسپنر وینکٹ پتی راجو کا احساس ہے کہ ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ورلڈکپ مقابلہ میں مہندر سنگھ دھونی کے زیرقیادت ٹیم کو دفاعی چمپئن ہونے کے سبب اپنے کٹر حریفوں کے شدید دباؤ کا سامنا رہے گا۔ وینکٹ پتی راجو نے جو ایشین کرکٹ کونسل

ورلڈکپ پر قبضہ برقرار رکھنے ہندوستان کو بولنگ ہیروز کی ضرورت

نئی دہلی 4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اسپنر ہربھجن سنگھ نے خیال ظاہر کیا ہے کہ اوپنر ویراٹ کوہلی کی قیادت میں ہندوستانی بیٹنگ لائن کسی بھی مطلوبہ ہدف کے مطابق اسکور بناسکتی ہے لیکن ورلڈکپ پر قبضہ برقرار رکھنے بولرس کو بھی اپنی اہم ذمہ داری نبھانے کی ضرورت ہے۔ ہربھجن سنگھ نے پی ٹی آئی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہاکہ ویراٹ کوہلی،

حیدرآباد میں ایس بی آئی ویمنس پنکیتھن

حیدرآباد 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) خواتین میں سینہ کے کینسر کے بارے میں شعور کی بیداری کے علاوہ بہتر صحت و تندرستی کیلئے حوصلہ افزائی کے مقصد سے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے زیراہتمام 15 مارچ کو صرف خواتین کیلئے مخصوص دوڑ ’’ایس بی آئی پنکیتھن‘‘ کا اہتمام کیا جائے گا۔ معروف ماڈل اور پنکیتھن کی بانی ملند سمن نے یونائیٹیڈ سسٹرس فاؤنڈیشن

بی سی سی آئی ورکنگ کمیٹی کا اتوار کو اجلاس

نئی دہلی 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ کنٹرل بورڈ (بی سی سی آئی) کے طاقتور ترین ادارہ ورکنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس 8 فروری کو چینائی میں منعقد ہوگا جس میں سالانہ اجلاس عام (اے بی ایم) کے انعقاد کی تواریخ پر فیصلہ کیا جائے گا اور آنے والے دنوں میں بی سی سی آئی کے ’’جلا وطن‘‘ صدر این سرینواسن کے لائحہ عمل سے واقفیت حاصل کی جا

یوپی کرکٹ اسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ کا انتقال

کانپور 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کرکٹ اسوسی ایشن (یو پی سی اے) کے سرپرست اعلیٰ گوڑ ہری سنگھانیہ کا آج قلب پر حملہ کے سبب انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔ ان کے پسماندگان میں فرزند یدوپتی سنگھانیہ شامل ہیں۔ یو پی سی اے کے سی ای او للت گھنہ نے مطلع کیاکہ ’’مسٹر سنگھانیہ کا قلب پر حملے کے سبب آج صبح 8 بجکر 30 منٹ پر انتقال ہوگیا‘

جبرالٹر چیس فیسٹیول، پدمنی راؤت کو گرینڈ ماسٹر کا اعزاز

جبرالٹر 4 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ویمنس گرینڈ ماسٹر پدمنی راؤت نے اپنے دیرینہ خوابوں کی تکمیل کے لئے سفر جاری رکھا ہے اور اُنھوں نے ٹریڈ وائس جبرالٹر چیس فیسٹیول میں ماسٹرس کے شعبہ کی آٹھویں راؤنڈ میں اسرائیل کی گرینڈ ماسٹر تمیر نباتی کو شکست دے کر گرینڈ ماسٹر کا درجہ حاصل کرلیا۔ گرینڈ ماسٹر شعبہ میں پدمنی راؤت کی یہ لگاتار تیسری

ایماندار کسان

ایک چھوٹی سی بستی میں ایک کسان رہتا تھا ۔ وہ بہت ایماندار اور شریف انسان تھا ۔ اس کی ایمانداری اور شرافت بہت دور دور پھیلی ہوئی تھی ۔ ایماندار ہونے کی وجہ سے لوگ اپنی امانت رکھنے دیا کرتے تھے ۔ ایک دن وہ بازارگیا ۔ وہاں ایک تاجر بھی تھا جو سامان خریدنے آیا تھا ۔

جھوٹ سے توبہ…!

کاشف کی عادت تھی کہ وہ معمولی باتوں پر بھی جھوٹ بولتا تھا ۔ کبھی کسی کو ہنسانے کیلئے …تو کسی کو جھوٹا ثابت کرنے یا کبھی اپنے فائدے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتا ۔ اس کے والدین اساتذہ اسے بہت سمجھاتے کہ یہ بری عادت ہے لیکن وہ سنی ان سنی کردیتا تھا ۔ ایک دن اس کی امی نے اسے سودا خریدنے کیلئے محلے کی دکان پر بھیجا ، سامان خرید کر وہ واپس مڑا تو

نیل پالش ناخنوں کو خوبصورت بنائے

کچھ خواتین صرف اور صرف اپنے ناخنوں کو مختلف رنگوں سے آراستہ کرنا ضروری سمجھتی ہیں وہ نہ تو اپنے ہاتھوں کی رنگت کو مدنظر رکھتی ہیں اور نہ ہی ناخنوں کی شیپ کو۔ خاص طور پر لڑکیاں اسکول وکالج یا یونیورسٹی میں کسی دوسری لڑکی کے ناخنوں پر خوبصورت رنگ کی نیل پالش دیکھ کر فوراً اس کا رنگ اور نمبر پوچھنے کی ٹوہ میں لگ جاتی ہیں لیکن ایسا کرنا

کوفتہ پلاؤ

اجزاء : قیمہ آدھا کلو ‘ پیاز تین عدد ‘ خشخاش دو ٹیبل اسپون (پسی ہوئی) ‘ بھنے ہوئے کالے چنے آدھا کپ ، بیسن آدھا کپ ‘ نمک حسب ذائقہ ‘ لال مرچ ایک ٹیبل اسپون ‘ گرم مسالا ایک ٹی اسپون۔

NITHM Short Term Courses فری ٹریننگ پروگرام

NITHM ڈاکٹر وائی ایس آر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہاسپالیٹی مینجمنٹ حکومت تلنگانہ اور حکومت ہند کے وزارت ٹورازم کے تحت ایک ایجوکیشنل سوسائٹی کا درجہ رکھتے ہوئے ٹریننگ سنٹر ہے اس میں پکوان کیٹرنگ ، بیکری اور House Keepin کے قلیل مدتی کورسس ہیں جن میں داخلہ مفت ہے اور منتخب امیدواروں کو اسٹائیفنڈ بھی دیا جاتا ہے ۔

Short Term Courses