مظفر نگر کے مسلمانوں میں تعلیمی انقلاب
محمد ریاض احمد
محمد ریاض احمد
غضنفر علی خان
کے این واصف
نیازکے جانور ذبح کرنا
ڈاکٹر مجید خان
علامہ اعجاز فروخ
عابد صدیقی
محمد نعیم وجاہت
میرا کالم سید امتیاز الدین
تلنگانہ ؍ اے پی ڈائری خیر اللہ بیگ
نئی دہلی۔/6فبروری، ( فیکس ) شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مولانامفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ بلا شبہ مذہب اسلام ایک سچا اور مکمل دین ہے جس کی تعلیمات ہی اس بات کی گواہ ہیں کہ اس میںانسانی حقوق اور بندگی کے تمام فرائض کی حفاظت کی گئی ہے۔مذہب اسلام میں ترک دنیا اور رہبانیت نہیں ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل ک
نئی دہلی ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر کے عہدہ کے لیے بی جے پی امیدوار کرن بیدی نے آج مسلم اکثریتی علاقہ کھجوری خاص کے حلقہ کرشنا نگر میں دورہ کیا جس پر مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ انتخابات سے ایک دن قبل مہم چلانا ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی ہے ۔ قومی دارالحکومت میں گھمسان انتخابی جنگ کی مہم کل اختتا
امپھال ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : منی پور کے ضلع اکھرول میں ہند ۔ منیمار سرحد پر آج ایک طاقتور بم دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے بتایا کہ موضع ترنگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے سڑک کے کنارے یہ بم نصب کیا تھا تاکہ سیکوریٹی فورس کو نشانہ بنایا جائے ۔ اس دھماکہ میں ایک شخص ہلاک اور دوسرے شخص کو شدید زخمی حال
جئے پور ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : راجستھان میں سوائن فلو سے مزید 5 افراد جانبر نہ ہوسکے ۔ جاریہ سال اس مرض سے فوت ہونے والوں کی تعداد 73 تک پہنچ گئی ۔ میڈیکل اینڈ ہیلت ڈپارٹمنٹ کے ذرائع نے یہ اطلاع دی اور بتایا کہ اضلاع اجمیر ، بارمیر ، جودھپور ، بانسواڑہ اور چتور گڑھ میں ایک ایک اموات واقع ہوئی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ طبی معائنہ 497 ا
نئی دہلی۔/6فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں ایر پاسنجر ٹریفک ( فضائی مسافرین ) کی شرح میں سال2013 کے مقابل گزشتہ سال 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ چین اور روس کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ تاہم عالمی سطح پر شرح نمو 5.9 فیصد تک محدود رہی۔ انٹرنیشنل ایر ٹرانسپورٹ اسوسی ایشن کے اعداد و شمار میں یہ اطلاع دی گئی اور بتایا کہ سال 2014 کے دوران ہندوستا
بھوپال ۔ 6 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مدھیہ پردیش پولیس نے دیگر محکموں کے عہدیداروں کے تعاون سے مختلف مقامات پر کام کرنے والے 250 بچوں کو بازیاب کرلیا اور مسکراہٹ (smile) مہم کے تحت ان بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا ۔ یہ مہم یکم جنوری تا 31 جنوری چلائی گئی تھی ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس بھوپال رینج سرینواس ورما نے بتایا کہ ہم نے 250 بچوں ک
نئی دہلی 6 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دہلی ہائیکورٹ نے سزائے موت کیلئے استدعا کو مسترد کرتے ہوئے آج وکاس یادو اور اُس کے کزن وشال کو 2002 ء کے نتیش کٹارا کی عزت و ناموس کے لئے ہلاکت میں 25 سال کی سزائے قید اور ثبوت مٹانے کی پاداش میں اضافی 5 سال کی سزا سنائی۔ عدالت نے کہاکہ کٹارا جو وکاس کی بہن کے عشق میں گرفتار تھا، اُس کا قتل عزت و ناموس کے لئ
نئی دہلی 6 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے ’’ویژن اور فلسفہ‘‘ پر شدید تنقید کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما کے ریمارکس کا حوالہ دیا جس میں کہا گیا کہ ہندوستان میں گزشتہ چند برسوں میں مختلف مذاہب کو عدم رواداری کے سبب ہونے والے تجربہ سے مہاتما گاندھی کو تکلیف و صدمہ ہوتا۔ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اجئ
نئی دہلی۔/6فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ دہلی میں اسمبلی انتخابات فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوگئے ہیں چیف منسٹر عہدہ کے خواہشمند 2امیدوار اویند کیجروال ( عام آدمی پارٹی) اور کرن بیدی ( بی جے پی ) نے آج اپنی اپنی کامیابی کیلئے مقدس مقامات پہنچ کر آشیرواد حاصل کیا۔ کرن بیدی نے پنے حلقہ کرشنا نگر میں واقع گردوارہ میں حاضری دی اور یہاں لن
نئی دہلی ، 6 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس توقع ہے اپنے تنظیمی انتخابات کا عمل آئندہ ماہ شروع کرے گی جبکہ اس کے نائب صدر راہول گاندھی نے اس عمل کے انعقاد میں تاخیر پر تشویش ظاہر کی ہے، جو پارٹی کو حالیہ انتخابات میں سلسلہ وار ناکامیوں کے تناظر میں منعقد کیا جائے گا۔ سینئر پارٹی قائدین کے ساتھ آج ایک میٹنگ میں جو تنظیمی انتخابات سے مت