شہنشاہ اکبر کا قلعہ ’’ ہندوؤں پر جبر و ظلم ‘‘ کی علامت
الہ آباد ۔ 7 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وشوا ہندوپریشد نے آج ایک نیا تنازعہ کھڑا کرتے ہوئے کہا کہ دریائے جمنا کے کنارے مغل شہنشاہ اکبر کا تعمیر کردہ قلعہ ’’ ہندوؤں پر جبر و ظلم کی علامت ‘‘ ہے ۔ پارٹی نے اس مخدوش قلعہ کو سنگم میں ڈبکی لگانے کی غرض سے آنے والے غریب یاتریوں کے لیے ’’ نائٹ شلٹر ‘‘ میں تبدیل کرنے پر زور دیا ۔ وی ایچ پی لی