شیعہ برادری کے رشتوں کے دوبدو پروگرام کی جھلکیاں

٭ شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکوں و لڑکیوں کے لئے رشتے طئے کرنے کے سلسلے میں والدین و سرپرستوں کا پہلی بار دوبدو پروگرام منعقد ہوا۔
٭ عاشور خانہ حسینیہ عنایت جنگ جو اپنی تاریخی حیثیت رکھتا ہے، وہاں اس پروگرام کا اہتمام تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ اس موقع پر نواب عنایت جنگ بہادر کو خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔

شہر کے بعض مقامات پر آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد 8 فروری (پریس نوٹ) اے ڈی ای مہدی پٹنم کے بموجب 9 فروری کو صبح 9 تا ایک بجے دن پیراماؤنٹ برقی فیڈر کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر پیراماؤنٹ کالونی، پیپر بورڈ اور حکیم پیٹ کے جزوی حصہ میں مذکورہ اوقات کے دوران برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ جبکہ دوپہر 2 تا 6 بجے شام کے درمیان حکیم شاہ کالونی برقی فیڈر کی مرمت و درستگ

کریم نگر میں عوام کو روزانہ پینے کے پانی کی فراہمی کے کاموں کی شروعات

کریم نگر۔/8فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر اور ورنگل اضلاع کے مختلف مقامات کے عوام کو روزانہ پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے ذخیرہ آب کے لئے تعمیر کئے جارہے واٹر گرڈ کے لئے شروعات ہوچکی ہے۔ حکومت نے ہفتہ کی شام گرڈ کے لئے 346 کروڑ روپئے فنڈز کی اجرائی کے تحت آر ٹی نمبر 82 کے ذریعہ احکامات جاری کردیئے ہیں اس کی وجہ سے بہت جلد واٹر گرڈ ک