مذہبی منافرت پھیلانے والوں پر کنٹرول ضروری
لکھنو ۔ /8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) مذہبی رواداری کے بارے میں صدر امریکہ بارک اوباما کا بیان وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے ۔ مسلم مذہبی رہنماؤں اور اسکالرس نے آج کہا کہ وزیراعظم کو ایسے عناصر پر کنٹرول کرنا چاہیے جو نفرت انگیز تقاریر کے ذریعہ ان کے ترقیاتی ایجنڈہ کو نقصان پہونچارہے ہیں ۔ آل انڈیا مسلم