ہنمکنڈہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد ، ڈاکٹر انیس صدیقی اور دیگر کا خطاب
ہنمکنڈہ /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یونیمس
ہنمکنڈہ /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یونیمس
بیدر /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ضلع بیدر میں 11نئی گرام پنچایتیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گرام پنچایتیوں کو تقسم کرکے نئی گرام پنچایتیں بنائی گئی ہیں۔ بیدرضلع حدود میں نئی گرام پنچایتیں تشکیل دے کر آرڈیننس19جنوری 2015کو کرناٹک گزٹ میں شائع کیا گیا تھا جس کے بعد اعتراضات اور شکایت قبول کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ مذ
گمبھی راؤ پیٹ /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے می سیوا سنٹر میں اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد برانچ گمبھی راؤ پیٹ کی جانب سے کسٹمر سرویس سنٹر کا آغاز عمل میں آیا ۔ اسٹیٹ بنک آف حیدرآباد برانچ گمبھی راؤ پیٹ کے روبرو واقع ونایکا اے پی آن لائین سیوا کیندر ( کملاکر ریڈی می سیوا ) میں آج بنک منیجر ڈی سریدھر نے اس سرویس کا آغاز کیا ۔ اس ک
گلبرگہ /9 فروری ( ذریعہ ای میل ) بیدر بمقام چٹگوپہ شریف تعلقہ ہمناآباد ،ضلع بیدر مین حضرت خواجہ شیخ کریم اللہ شاہ قادری چشتی ؒ کا عرس شریف منا یا جا رہا ہے ۔ بتا ریخ 21ربیع الثانی مطابق 11فبروری بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر محفل سماع کے بعد عاشور خانہ حسینی علم سے جلوس صندل مبارک چٹگوپہ کے مشہور شاہ راہوں سے گزرتے ہو ئے رات 10بجے درگاہ حض
سرپور ٹاون /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر ایس بی ایچ بینک کے روبرو بروز ہفتہ سرکل انسپکٹر آف پولیس آچیشور راؤ کی زیر قیادت سوائن فلو سے متعلق مفت ہومیو کی گولیاں تقسیم عمل میں آئی ۔ مقامی سب انسپکٹر آف پولیس راما راؤاور سرپور ٹاون منڈل مسلم میناریٹی صدر محمد عاشق حسین کے علاوہ مقامی عوام اور اسکولوں کے طلباء کی کثیر ت
یلاریڈی /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل لنگم پیٹ کے ممباجی پیٹ سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لکشمی کو یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے 50 ہزار روپئے کا امدادی آپادھ بندھو چیک حوالے کیا ۔ لکشمی کا شوہر کشٹیا گذشتہ سال سانپ کے کاٹنے پر فوت ہوگیا تھا ۔ جس پر حکومت نے آپادھ بندھو اسکیم کے تحت امداد رقم منظور کی ۔ اس موقع پر یلاریڈی سا
یلاریڈی /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست کے راشن ڈیلروں کو سرکار ملازمین کا درجہ دینے ریاستی راشن ڈیلروں کے سنگم آرگناگئزنگ سکریٹری مسٹر کیشو راؤ نے مطالبہ کیا ۔ انہوں نے یلاریڈی پر منعقد اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہہا کہ ریاستی حکومت کے تمام اسکیماتعوام کو لیجانے میں راشن ڈیلرس ہمیشہ سامنے رہا کرتے ہیں اور کئی عرصہ دراز س
کریم نگر /9 فروری ( ذریعہ فیاکس ) مولانا خواجہ فرقان قاسمی کے بموجب مجلس العماء و الحفاظ کریم نگر کے زیر اہتمام 13 فروری بروز جمعہ نماز عشاء بمقام SBS فنکشن ہال گودام مڈہ روڈ میں ایک عظیم الشان جلسہ سیرت اولیاء منعقد ہے۔ جلسہ کی صدارت مولانا محمد برکت اللہ خان قاسمی امیر شریعت تلنگانہ و آندھرا و سرپرست مجلس کریں گے ۔ مہمانان خصوصی مناظر
میدک /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر جنگلات جوگو رامنا ڈپٹی اسپیکر پدمادیویندر ریڈی کے ہاتھوں میدک ٹاون میں ڈسٹرکٹ لائیو ڈیولپمنٹ ایجنسی DLDA کے دفتر کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ جس کی تعمیر کیلئے 40 لاکھ صرف ہوں گے ۔ ریاستی وزراء کی آمد پر صدرنشین ڈی ایل ڈی اے مسٹر ایم جناردھن ریڈی ، اسسٹنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری نے خی
سنگاریڈی /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤکی جانب سے تلنگانہ ملازمین سرکار کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل کرتے ہوئے دسویں پے ریویژن کمیشن کا اعلان کیا ۔ جس پرضلع میدک کے مستقر سنگاریڈی کے ملازمین سرکار نے وزیر اعلی کے سی آر سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ 43 فٹ منٹ کا اعلان ایک خوش آئند اقدام ہے ۔ ٹی این جی اوز ملازمی
برن۔8فبروری( سیاست ڈاٹ کام) کالادھن مسئلہ پر دباؤ کے تحت سوئیٹزرلینڈ نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا جب کہ باہمی تعلقات بینک کھاتوں کی تفصیلات سے واقف کروانے کے مسئلہ پر ہنوز کشیدہ ہے ۔ ایک مشکل ماحول اور معلومات میں شراکت داری کے بارے میں اختلافات کے باوجود بات چیت کا دروازہ کھلا رکھا گیا ہے ۔ سوئیٹزرلینڈ کی حکو
لندن۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام)بچہ مزدوری قانون کا ایک مسودہ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں منظوری کا منتظر ہے ۔ یہ نئی حکومت کیلئے مکمل طور پر ایک ’’آزمائش ‘‘ ثابت ہوگا کیونکہ بچوں کا استحصال سیاسی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیئے ۔ بچوں کے حقوق کیلئے مہم چلانے والے نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی برطانیہ میںانٹرویو دے رہے تھے ۔ انہوں نے ک
پیرس۔8فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) فرانسیسی عہدیداروں نے تولوس کے علاقہ سے 6مشتبہ افرادکو گرفتارکرلیا جو اندیشہ ہے کہ اسلامی جنگجوؤں کو بیرون ملک روانہ کرنے والے جہادی نیٹ ورک سے تعلق رکھتے ہیں‘ آج صبح دھاوا کرتے ہوئے مشتبہ بنیاد پرستوں کے کئی ٹھکانوں پر حملے کئے گئے ۔ 3فرانسیسی انتہاپسندوں نے 20افراد کو ایک ماہ قبل ہلاک کردیا تھا ۔
یروشلم ۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل عالمی طاقتوں کے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ کا راستہ روکنے ہر ممکن کوشش کرے گا ۔ انہوں نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ اور ایران آئندہ ماہ نیوکلیئر معاہدہ کا ایک چوکھٹا تیار کررہے ہیں ۔ ہم اس برے اور خطرناک معاہدہ کا راس
سیول ۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے پانچ مختصر مسافتی میزائلس کی آزمائشی پرواز مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں کی ۔ ایک دن قبل اس نے نئے راکٹ کے آغاز کا اعلان کیا تھا جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوگیا تھا ۔ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں میزائل کا تجربہ کیا ۔ یہ تجربہ اس کے مشرقی شہر اون سن سے 4.20منٹ اور 5.10منٹ دوپہر کے دوران کیا گیا ۔
لاہور۔8فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی عہدیداروں نے عصمت فروشی کے ایک ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جو ’’صلاحیتوں کو فروغ ‘‘ کے بہانے نوجوان لڑـکیوں کو دبئی منتقل کیا کرتا تھا ۔ مرکزی محکمہ سراغ رسانی نے اس اطلاع پر کہ عصمت فروشی کیلئے یہ شخص نوجوان لڑکیوں کو دبئی منتقل کررہا ہے ‘ آصف علی کو گرفتار کرلیا ۔ گر
پشاور ۔ /8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے قبائیلی علاقہ میں لڑکیوں کے سرکاری اسکول کو دہشت گردوں نے دھماکہ سے اڑادیا جس میں 3 کلاس رومس تباہ ہوگئے ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
اسلام آباد۔8فبروری( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شورش زدہ جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں عسکریت پسندوں نے آج طاقتور عصری دھماکو اشیاء استعمال کرتیہ وئے ریلوے پٹریوں کو اڑا دیا جس کے نتیجہ میں اس راستہ پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ۔عہدیداروں نے کہا ہے کہ ضلع سیبی کے بختیار آباد میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے ریلوے پٹریوں کو دھماکہ سے
لاہور ۔ 8فبروری( سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے ایک معذور عیسائی شخص کو ایک مقامی عالم دین کو مبینہ طور پر اہانت آمیز ایس ایم ایس پیام بھیجنے پر اس کی بیوی کے ساتھ سزائے موت دی گئی ہے ۔ تاہم اس معذور عیسائی لاہور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے خرابی صحت کی بنیاد پر ضمانت دینے کی اپیل کی ہے ۔ کمر کے نچلے حصہ پر فالج سے متاثر شفقت مس
لندن ۔ /8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جبرالٹر ایرپورٹ سے لندن جانے والے تقریباً 150 مسافرین کو طیارے سے اتاردیا گیا اور سارا ایرپورٹ بند کردیا گیا کیونکہ لگیج میں ایک مشتبہ چیز کا پتہ چلاتھا ۔ پولیس نے بتایا کہ ایزی جیٹ طیارہ کے پائیلٹ نے مشتبہ چیز کے بارے میں اطلاع دی جس کے ساتھ ہی ایرپورٹ کو بند اور یہاں تجارتی سرگرمیاں روک دی گئیں ۔ اس با