تاج دکن پر دو یومی ’ فیشن اَن لمٹیڈ ‘ ایگزیبیشن کم سیل

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ’ سدھارت سائی ایوینٹس ‘ سال بھر شاپنگ اور ویڈنگ فیرس کا انعقاد کرتا ہے جوایک ہی چھت تلے ہر چیز کی پیشکش کے ذریعہ عجلت سے عاری خریداری کا تجربہ دولہا و دلہنوں کی آسانی کے لیے پیش کرتا ہے ۔ ماہ فروری جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ شادیوں کا ماحول اور دلفریب موقع ہے اور بلا شبہ زیادہ سے زیادہ شاپنگ کی جات

شادی

حیدرآباد ۔ 10 ۔ فروری : ( راست ) : جناب شیخ محبوب کی دختر کی شادی جناب سید افضل الدین مرحوم کے فرزند الحاج سید کریم الدین کے ساتھ 8 فروری کو بعد عشاء شاہ منزل فنکشن ہال خلوت میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں مہمانوں کی کثیر تعداد شریک تھی ۔۔